Congress on Chief Election Commissioner: ’سپریم کورٹ کے فیصلے تک چیف الیکشن کمشنر کے انتخاب کے لیے کوئی میٹنگ نہ کی جائے‘-کانگریس کا مرکز سے مطالبہ
کانگریس لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی اور اجے ماکن نے کہا، ہمارا مطالبہ ہے کہ چیف جسٹس آف انڈیا کو اس کمیٹی میں ہونا چاہیے جو الیکشن کمشنر کا تقرر کرتی ہے۔ ابھیشیک منو سنگھوی نے کہا، الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے۔ چیف جسٹس الیکشن کمیشن کی تقرری میں ملوث ہوں۔
Maha Kumbh 2025: وارانسی اور ایودھیا میں کئی عقیدت مندوں کی موت، حکومت مدد کرنے کو تیار نہیں: اکھلیش یادو
ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا، آج کمبھ کے انتظامات بڑے پیمانے پر خراب ہیں۔ بھگدڑ مچ گئی، لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے لیکن جانیں گنوانے والوں کی فہرست ابھی تک نہیں آئی۔ لوگ بنارس اور ایودھیا گئے لیکن بہت سے عقیدت مند اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
Sam Pitroda on China: ‘چین ہمارا دشمن نہیں’، سیم پترودا کے بیان پر ہنگامہ آرائی، بی جے پی نے کہا- وہ بھارت سے نفرت کرتے ہیں
پترودا نے کہا کہ ہندوستان کا رویہ ہمیشہ تصادم پر مبنی رہا ہے جس سے دشمنی پیدا ہوتی ہے۔ اس طرزِ فکر کو بدلنا چاہیے، ضروری نہیں کہ ہم ہمیشہ چین کو دشمن ہی سمجھیں اور یہ صرف چین کے لیے نہیں بلکہ سب کے لیے ہونا چاہیے۔
Delhi CM Face: دہلی کے نئے وزیر اعلیٰ 20 فروری کو لے سکتے ہیں حلف، سی ایم ریس میں مزید چھ نام شامل
دہلی کے وزیر اعلیٰ کی دوڑ میں شامل ناموں میں پرویش ورما سب سے آگے ہیں جنہوں نے نئی دہلی سیٹ سے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال کو شکست دی۔
New Delhi Railway Station Stampede: ’ذمہ داری قبول کرے حکومت‘، نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ پر جماعت اسلامی ہند کا رد عمل
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر ہفتہ کی رات (15 فروری 2025) کو بھگدڑ مچنے کے بعد جس میں 18 افراد ہلاک اور متعدد مسافر زخمی ہوئے، جماعت اسلامی ہند نے اس واقعہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
BJP Legislature Party meeting: کل دہلی میں ہو سکتی ہے بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ، وزیراعلیٰ کا کیا جائے گا انتخاب؟
دہلی میں27 سال بعد اقتدار میں واپس آنے والی بی جے پی اب وزیر اعلیٰ کے انتخاب کو لے کر ایک بڑی میٹنگ کرنے جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق بی جے پی نے پیر (17 فروری) کو مقننہ پارٹی کی میٹنگ بلائی ہے۔
Loudspeakers in mosques: ممبئی کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر بجانے کے خلاف بی جے پی نے کیا احتجاج، پولیس میں درج کرائی شکایت
بھارتیہ جنتا پارٹی ممبئی کی مساجد میں پولیس کی اجازت کے بغیر لاؤڈ اسپیکر لگا کر اذان دینے اور صوتی آلودگی پھیلانے کا الزام لگاکر اس معاملے میں مسلسل ایکشن میں ہے اور اس کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔
Delhi Railway Station Stampede:’میں پہلے ہی…’، راگھو چڈھا نے نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پرمچی بھگدڑ پر حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ
راگھو چڈھا نے کہا کہ انہوں نے 11 فروری کو پارلیمنٹ میں یہ مسئلہ اٹھایا تھا، جس میں ریلوے اسٹیشنوں پر بہتر انتظام اور حفاظتی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا تھا، لیکن حکومت نے اسے سنجیدگی سے نہیں لیا۔
Bandi Sanjay on Telangana Govt: ’مسلمانوں کو پسماندہ طبقے میں شامل نہیں ہونے دیں گے‘، مودی حکومت کے وزیر کا بڑا اعلان
ذات پات کے سروے اور مسلمانوں کو پسماندہ طبقے کے زمرے میں شامل کرنے کو لے کر تلنگانہ میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ بنڈی سنجے کمار نے کانگریس حکومت کے اس فیصلے کی سخت مخالفت کی ہے۔
AAP Councillors Joins BJP: دہلی اسمبلی انتخابات کے بعد، اب ایم سی ڈی میں بھی عام آدمی پارٹی کو لگا جھٹکا، کونسلر بی جے پی میں ہوئے شامل
دہلی اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعد ایم سی ڈی میں بھی عام آدمی پارٹی کے لیے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ کئی کونسلر پہلے ہی پارٹی سے ناراض تھے، اب تین کونسلروں کا بی جے پی میں شامل ہونا عام آدمی پارٹی کے لیے بڑا جھٹکا ہے۔




