Urdu Conclave 2026

BJP

دہلی میں نئی حکومت کی حلف برداری تقریب 19 فروری کو ہوسکتی ہے۔ دہلی میں 5 فروری کو اسمبلی الیکشن ہوئے تھے۔ وہیں 8 فروری کو نتائج کا اعلان کیا گیا تھا۔

اگر محلہ کلینک آیوشمان آروگیہ مندروں میں تبدیل ہوتے ہیں، تو انہیں AB-PMJAY کے رہنما خطوط پر عمل کرنا ہوگا۔

مہاراشٹرا میں بی جے پی نے اب مساجد کے لاؤڈ اسپیکر کی آواز کو مسئلہ بنا دیا ہے۔ بی جے پی کسی بھی ایسی مسجد کے خلاف تھانے میں شکایت درج کرائے گی جہاں لاؤڈ اسپیکر چلائے جا رہے ہیں۔

منی پور میں صدر راج نافذ کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل 9 فروری کو ریاست کے سی ایم بیرین سنگھ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

ہریانہ میں بی جے پی کے اندر جاری کشمکش کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ پہلی بار پارٹی نے سختی دکھائی ہے اور وزیر اور سینئر بی جے پی لیڈر انل وج کے خلاف وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔

دہلی اسمبلی الیکشن کے دوران پسماندہ مسلم سماج اتھان سمیتی سنگھ نے تمام دہلی میں پسماندہ مسلمانوں سے بی جے پی کے نمائندوں کو ووٹ کر نے کی خصوصی اپیل کی تھی۔

تیجسوی یادو نے بہار کی ترقی پر مرکزی حکومت کے رول پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ریاست کو طویل عرصے سے نظر انداز کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کی بات آتی ہے تو مرکزی حکومت خاموشی اختیار کر لیتی ہے۔

دسمبر 2024 میں لاڈکی بہن یوجنا اسکیم کے تحت 2.46 کروڑ خواتین کو مالی امداد دی جارہی تھی، لیکن اب یہ تعداد گھٹ کر 2.41 کروڑ رہ گئی ہے۔

دہلی میں حکومت سازی کو لے کر وزیر داخلہ امت شاہ کی رہائش گاہ پر میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں جے پی نڈا، بائیجیانت پانڈا اور بی ایل سنتوش بھی موجود تھے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس میٹنگ میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اور وزیر کے عہدے کے لیے ناموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دہلی اسمبلی انتخابات میں کانگریس مسلسل تیسری بار اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہی ہے۔ سال 2020 میں 4.26 فیصد ووٹوں کے ساتھ کانگریس 62 سیٹوں پر تیسرے اور چار سیٹوں پر چوتھے نمبر پر رہی۔ 2015 میں اس کا ووٹ شیئر 9.71 فیصد تھا۔