Bharat Express DD Free Dish

BJP

وڈودرا، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): گجرات کے وڈودرا کے دبھوئی قصبے میں بی جے پی کے تین لیڈروں کے خلاف ایس سی-ایس ٹی (پریوینشن آف ایٹروسیٹی ایکٹ) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ وڈودرا کے دیہی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ٹی/ایس سی سیل) آکاش پٹیل نے کہا کہ ایک قبائلی نوجوان (دھرمیش تڈوی) …

نئی دہلی، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس):  تہاڑ جیل میں مساج کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بی جے پی عام آدمی پارٹی پر حملہ آور ہوگئی ہے۔ پارٹی کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے کہا کہ ستیندر جین آج جیل میں ہیں۔ جیل کی سخت سیکیورٹی کو توڑتے ہوئے اور تمام اصول و ضوابط کو …

بھارت ایکسپریس /مرکزی حکومت نے پنجاب بی جے پی کے 4 لیڈروں کو X زمرہ کی سی آر پی ایف سیکورٹی دی ہے۔ سرکاری ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق پنجاب کے جن  لیڈروں کو سیکورٹی دی گئی ہے ان میں سابق وزراء بلبیر سنگھ سدھو، گرپریت سنگھ کانگر کے علاوہ سابق ایم ایل اے …

مظفر نگر، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس): اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں 6 اسمبلی سیٹیں ہیں۔ ان میں اتحادی امیدواروں نے گزشتہ انتخابات میں 4 اسمبلی سیٹیں جیتی تھیں، 2 سیٹیں بی جے پی کے کھاتے میں آئی تھی۔ اب ضمنی انتخاب میں کھتولی اسمبلی سیٹ پر بی جے پی کا براہ راست مقابلہ …

نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس):  سپریم کورٹ نے اسمبلی انتخابات میں اتر پردیش کے ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ کو شکست دینے والی سماجوادی پارٹی کی ایم ایل اے پلوی پٹیل کی درخواست میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزار کے وکیل سے الیکشن کمیشن کے نوٹس کا …

نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس):  دہلی میں ایم سی ڈی انتخابات سے پہلے بی جے پی لیڈر سمبت پاترا نے عام آدمی پارٹی کے لیڈر مکیش گوئل کے خلاف اسٹنگ آپریشن پر بڑا حملہ بولا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کٹر بدعنوان پارٹی کے کٹر بدعنوان لیڈر مکیش گوئل جو عام آدمی پارٹی کے مدھیہ …

نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس):  وزیر اعظم نریندر مودی نے انسداد دہشت گردی کی مالی اعانت سے متعلق تیسری ‘نو منی فار ٹیرر’ (NMFT) وزارتی کانفرنس میں شرکت کی۔ اس موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حیرت انگیز ہے کہ یہ کانفرنس ہندوستان میں ہو رہی …

منجل پور، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): گجرات میں وڈودرا کی واحد منجل پور سیٹ جس کا اعلان بی جے پی نے ابھی تک نہیں کیا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس سیٹ سے یوگیش پٹیل کو ٹکٹ دیا جائے گا۔ یوگیش پٹیل نے کہا کہ وہ نامزدگی فارم بھرنے جا رہے ہیں۔ سی …

نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): مین پوری لوک سبھا ضمنی انتخاب کے لیے بی جے پی امیدوار رگھوراج شاکیہ نے آج پرچہ نامزدگی بھرا۔نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ، ریاستی صدر بھوپیندر چودھری، وزیر سیاحت جیویر سنگھ، ریاستی جنرل سکریٹری اشونی تیاگی، علاقائی صدر رجنی کانت مہیشوری کے علاوہ  دیگر کئی سابق فوجیوں نےپرچہ …

نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کا کہنا ہے کہ ’امت شاہ کے خیالات کے پھول آپ کی زندگی بدل دیں گے۔  فڈنویس نے مہاراشٹر میں بی جے پی کے سینئر لیڈر امت شاہ کے مثبت اثرات پر زور دیااور  کہا کہ- ‘امت شاہ کی اہم رہنمائی میں …