Bharat Express DD Free Dish

بدعنوان وزیر کو جیل میں تمام سہولیات دی جا رہی ہیں – بی جے پی

جیل میں مساج کراتے ستیندر جین

نئی دہلی، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس):  تہاڑ جیل میں مساج کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بی جے پی عام آدمی پارٹی پر حملہ آور ہوگئی ہے۔ پارٹی کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے کہا کہ ستیندر جین آج جیل میں ہیں۔ جیل کی سخت سیکیورٹی کو توڑتے ہوئے اور تمام اصول و ضوابط کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک کرپٹ وزیر کو جیل میں تمام سہولیات دی جارہی ہیں۔ جیل میں قیدی کو مساج دیا جا رہا ہے۔ ایک کرپٹ اور کٹر بے ایمان وزیر جو جیل میں ہے، اسے جیل میں تمام سہولیات دی جارہی ہیں۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read