UP Politics: رام چرت مانس پر والد سوامی پرساد کے متنازعہ بیان سے سنگھ مترا نے خود کو دور کیا، کہا- بی جے پی کے ٹکٹ پر لڑوں گی لوک سبھا الیکشن
سوامی پرساد موریہ نے کہا تھا، ''ان ذاتوں سے تعلق رکھنے والے لاکھوں لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی جا رہی ہے۔ اسی طرح رام چرت مانس کی ایک چوپائی کہتی ہے کہ عورتوں کو سزا ملنی چاہیے۔
Parliament Budget Session: بجٹ سیشن سے پہلے حکومت نے بلائی کل جماعتی میٹنگ، میٹنگ میں ٹی ایم سی نے بی بی سی ڈاکیومنٹری اور عام آدمی پارٹی نے اڈانی کا معاملہ اٹھایا
Parliament Budget Session 2023: مرکزی وزیر پارلیمانی امور پرہلاد جوشی نے کہا کہ میں ایوان کو اچھے سے چلانے کے لئے اپوزیشن کا تعاون چاہتا ہوں۔
Nitish Kumar: نتیش کمار نے کہا،مرنا قبول ، لیکن BJP کے ساتھ جانا قبول نہیں
سی ایم نتیش کمار نے مزید کہا، "یہ کسی کو نہیں بھولنا ہے، یہ لوگ جتنا بھی بھلوانا چاہیں، جھگڑا کروانا چاہیں بھولنا نہیں ہے۔ ہمیں تو مر جانا قبول ہے ان کے ساتھ جانا قبول نہیں۔"
West Bengal: گورنر-حکومت کا تال میل بی جے پی کو کرنے لگا پریشان! دلیپ گھوش نے کہا – گورنر کو کوئی اور دے رہا ہے ہدایت
ترنمول کانگریس کے راجیہ سبھا کے رکن شانتنو سین نے کہا کہ گورنر اور ریاستی حکومت کے درمیان حالیہ تال میل بی جے پی لیڈروں کے لیے پریشان کن ہے، جو دونوں کے درمیان ہمیشہ کشیدہ تعلقات چاہتے ہیں، جیسا کہ دھنکھڑکے دور میں ہوا تھا۔
Tripura Polls 2023: تریپورہ کے سابق وزیراعلیٰ بپلب دیو کو بی جے پی نے نہیں بنایا امیدوار، 2 مسلم امیدواروں کو ملا ٹکٹ
Tripura BJP First List Of Candidate: تریپورہ اسمبلی الیکشن 2023 کی تاریخوں کا اعلان ہوچکا ہے۔ 16 فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے جبکہ 2 مارچ کو ووٹنگ ہوگی۔ ریاست میں اس وقت بی جے پی کی حکومت ہے۔
Delhi Mayor Election: دہلی کے میئر کا الیکشن پھر ملتوی، ہنگامہ آرائی کے بعد ایم سی ڈی کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی
Delhi MCD Mayor Election: دہلی میونسپل کارپوریشن کے تمام اراکین کی حلف برداری ہوچکی ہے۔ اس کے بعد میئر اور ڈپٹی میئر کا الیکشن ہونا تھا، لیکن ہنگامہ آرائی کے بعد اسے پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔
Delhi Mayoral Election : منتخب اراکین کی حلف برداری شروع، AAP کونسلروں نے ‘شرم کرو’ کے نعرے لگائے
جہاں 6 جنوری کو اجلاس ختم ہوا تھا وہیں آج منگل کو شروع کر دیا گیا ہے۔ سب سے پہلے تمام نامزد اراکین کی باری باری حلف لیا جا رہا ہے۔ اس دوران آپ کے کونسلروں نے پہلے سے منتخب اراکین کے حلف کی مخالفت کی ہے۔ آپ کارپوریٹر ایوان میں شرم کرو کے نعرے لگا رہے ہیں
Maharashtra Governor Politics: مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے عہدے سے ہٹنے کی خواہش ظاہر کی، پی ایم مودی سے کی بڑی اپیل
Bhagat Singh Koshyari: مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے کہا کہ مجھے مہاراشٹر کے عوام سے کافی پیار ومحبت ملا ہے، جس کو میں کبھی نہیں بھول سکتا۔
Wrestlers vs WFI: کشتی فیڈریشن کے بڑے افسران پر کارروائی، وزارت کھیل نے ٹورنا منٹ منسوخ کردیا، نہیں ہوگی کوئی میٹنگ
دہلی کے جنترمنتر پر دھرنا دینے والے پہلوانوں نے برج بھوشن سنگھ کے ساتھ ساتھ کشتی فیڈریشن کے ایڈیشنل سکریٹری ونود تومر پر بھی کئی الزام لگائے ہیں۔ وزارت کھیل کو ان کی بھی شکایت سی گئی تھی۔
صدر عہدے پر جے پی نڈا کی توسیع: نئی مدت کار، بی جے پی کا امرت کال
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے اپنی دوسری اننگ کا آغاز کردیا ہے۔ انہوں نے 2024 لوک سبھا انتخابات کے لئے یوپی کے غازی پور سے اپنی مہم کا آغاز کرکے اپوزیشن کے ساتھ ساتھ پارٹی کارکنان کو بھی بڑا پیغام دیا ہے۔