Bharat Express

BJP

JP Nadda News: بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کی مدت میں جون 2024 تک کے لئے توسیع کردی گئی ہے۔ اس فیصلے پر بی جے پی نیشنل ایگزیکٹیو نے مہر لگا دی ہے۔ اس طرح سے آئندہ لوک سبھا الیکشن ان کی ہی صدارت میں لڑا جائے گا۔

 AIMIM Chief Asaduddin Owaisi News: ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ہندوستان میں شراب کے زیادہ استعمال سے ہونے والی اموات کے سبب ملک کی جی ڈی پی میں 1.45 فیصد کی کمی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔

Delhi Assembly Session: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی اسمبلی میں کہا کہ میری خواہش تھی کہ بی جے پی کے اراکین اسمبلی بھی میرے ساتھ میٹنگ میں موجود ہوتے۔ دنیا میں کچھ بھی مستقل نہیں ہے۔ کوئی اگر یہ سوچے کہ آج ہماری حکومت ہے، ہمیشہ ہماری رہے گی، تو ایسا نہیں ہے۔

بی جے پی لیڈر روی شنکر پرساد نے بتایا کہ پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا نے میٹنگ میں کہا کہ ہمیں ایک بھی ریاست کا الیکشن نہیں ہارنا ہے۔ سبھی 9 ریاستوں میں جیت درج کرنی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی پیر کے روز دو دنوں تک چلنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی قومی ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹنگ میں حصہ لینے سے قبل میگا روڈ شو کر رہے ہیں۔ یہ روڈ پٹیل چوک سے شروع ہوا ہے۔

بی جے پی کی نیشنل ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹنگ میں بی جے پی صدر جے پی نڈا کی مدت ایک سال بڑھائے جانی کی تجویز پیش کی جائے گی، جس پر مہرلگنا یقینی ہے۔ جے پی نڈا کی مدت اسی ماہ ختم ہو رہی ہے۔

بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیٹ کو 4 دنوں تک ماگھ میلے میں ہی رہنا تھا، لیکن پیر کے روز وہ بکسر میں ہیں اور وہاں سے واپس ماگھ میلے میں لوٹ جائیں گے۔

اناؤ آبروریزی سانحہ میں قصور وار رہے بی جے پی سے معطل لیڈراور سابق رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سنگر کو پیر کے روز ضمانت مل گئی ہے۔

ایڈوکیٹ ڈی کے سنگھ نے کہا کہ ملزمین کو بار بار سمن جاری کئے گئے۔ اس کے باوجود وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ بالآخر عدالت نے انہیں مفرور قرار دے کر ان کے خلاف وارنٹ جاری کر دیا۔

بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا، “میں ہمیشہ سے معذوروں کے لیے کچھ کرنا چاہتا تھا۔ آج میری زندگی کا سب سے بڑا خواب پورا ہو رہا ہے۔