Bharat Express

BJP

راہل گاندھی نے کہا کہ موجودہ حکومت مودی کی حکومت  یا عوام کی حکومت نہیں ہے بلکہ یہ اڈانی کی سرکار ہے اور ہریانہ میں اڈانی جیسے لوگوں کی حکومت نہیں چاہیے بلکہ ہریانہ میں کسانوں  ،مزدوروں اور غریبوں کی سرکار چاہیے۔

نتن گڈکری نے کہاکہ درمیان میں، ٹیکسٹائل کی صنعت بند پڑی تھی، انہیں بجلی کی سبسڈی نہیں ملی۔ ٹیکسٹائل کی صنعت بند ہونے کے دہانے پر تھی۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں اپنے طور پر منصوبہ بندی کرنی ہے۔ سب سے بڑامسئلہ  500/1000 کروڑ روپے کے سرمایہ کاروں کی کمی ہے جس کی وجہ سے ہم مسلسل کسی کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

کانگریس صدر کھڑ گے جموں و کشمیر کے جسروٹا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔ اس دوران ان کی طبعیت خراب ہوگئی۔ جلسہ عام میں تقریر کرتے ہوئے انہیں بے چینی محسوس ہوئی اور انہیں چکر آنے لگے۔

رنجیت سنگھ چوٹالہ، جو وزیر اعلیٰ نایاب سینی کی کابینہ میں وزیر توانائی تھے، نے پارٹی (بی جے پی) کا ٹکٹ مسترد کر دیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے رانیہ سے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا۔

سچن پائلٹ نے کہا کہ پہلے اور دوسرے مرحلے میں اچھی ووٹنگ ہوئی ہے، ہمیں اس کا فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ لوگ تبدیلی چاہتے ہیں، لوگ بھارتیہ جنتا پارٹی سے تنگ آچکے ہیں۔

پی ایم مودی نے یہ بھی کہا کہ جیسے جیسے ووٹنگ کی تاریخ قریب آرہی ہے، کانگریس لیڈروں نے کہنا شروع کردیا ہے کہ ہریانہ میں بھی انہیں مدھیہ پردیش جیسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا۔

لوک سبھا انتخابات میں ایودھیا سیٹ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ اس کے بارے میں وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ سیٹوں پر جیت اور ہار ہوتی ہے، اسے رام للا کی توہین سے مت جوڑیں۔

ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر تمام پارٹیاں اپنی اپنی جیت کا دعویٰ کرتی نظر آرہی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ پارٹی کے لیڈران اپنے مخالفین پر حملے کر رہے ہیں۔ اس دوران ریاست کے سابق وزیر داخلہ اور بی جے پی امیدوار انل وج پر کانگریس نے طنز کیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ …

میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی آتشی نے کہا، "ہمارا ملک ہندوستان  آئین کے مطابق بنائے گئے قوانین سے چلتا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے جموں میں عوامی ریلی میں خطاب کے دوران اپوزیشن پر جم کرتنقید کی اور مودی حکومت کی حصولیابیاں بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ وادی کے لوگ دہشت گردی اور علیحدگی پسندی نہیں چاہتے ہیں۔