Sandeshkhali Incident: بنگال میں پولیس اور ٹی ایم سی کے ارکان مشترکہ طور پر خواتین پر تشدد کر رہے ہیں، یہ سلسلہ برسوں سے جاری ہے: کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کا بڑا الزام
بنگال میں سندیشکھلی جنسی ہراسانی کیس کو لے کر پورے ملک میں ہنگامہ ہے۔ آج بی جے پی کے وفد نے سندیشکھلی جانے کی کوشش کی، لیکن پولیس نے انہیں روک دیا۔ اسی طرح بنگال پولیس نے بھی کانگریس کارکنوں کو آگے بڑھنے نہیں دیا۔
Bihar Politics: بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو اور ان کے وزراء کے محکموں کی ہوگی جانچ ، بہار حکومت کا بڑا فیصلہ
نتیش حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے اور پچھلی جے ڈی یو-آر جے ڈی مخلوط حکومت میں تیجسوی یادو اور ان کے قریبی وزراء کے محکموں کے کام کاج کا جائزہ لینے کا حکم دیا ہے۔
Delhi Trust Vote: کل دہلی اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ پر ہوگی بحث، وزیر اعلی کیجریوال نے کہا – ایم ایل اے کو خریدنے کی ہورہی ہے کوشش
وزیر اعلی کیجریوال نے دعویٰ کیا کہ عام آدمی پارٹی کے ایم ایل ایز کو پکڑنے کی کوشش کی گئی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایکسائز پالیسی کے معاملے میں کوئی گھپلہ نہیں ہوا ہے۔
Congress Bank Account Fridge: کانگریس نے بی جے پی پر کھاتہ منجمد کرنے کا لگایاالزام ، روی شنکر پرساد نے دیا یہ جواب
بی جے پی لیڈر اور سابق مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے کہا کہ کانگریس کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا، "کانگریس اپنے لئے پیسے کا اچھا انتظام کرتی ہے اور بدعنوانی میں بھی ملوث رہتی ہے،
Rajya Sabha Election: بی جے پی نے راجیہ سبھا انتخاب میں بھی لیا حیران کُن فیصلہ،متعدد وزرا کے ٹکٹ منسوخ، اِن لیڈروں کے لئے خوشخبری
بی جے پی نے وزراء بھوپیندر یادو، دھرمیندر پردھان، نارائن رانے، وی مرلیدھرن اور راجیو چندر شیکھر کو بھی دوبارہ راجیہ سبھا کے لیے اپنا امیدوار نہیں بنایا ہے۔
Mallikarjun Kharge Rally: ‘مودی یہ آخری الیکشن کرائیں گے، اس کے بعد آئین نہیں رہے گا، جمہوریت نہیں بچے گی’، ملکارجن کھڑگے کا بی جے پی پر حملہ
مرکزی حکومت پر حملہ تیز کرتے ہوئے کانگریس صدر نے یہاں تک کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اس بار آخری انتخابات کرائیں گے اور اس کے بعد آئین اور جمہوریت ختم ہو جائے گی۔
West Bengal Sandeshkhali Violence: سندیشکھلی میں خواتین کے ساتھ کیا ہوا؟ بی جے پی نے تحقیقات کے لیے 6 رکنی کمیٹی دی تشکیل
بی جے پی نے مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع کے سندیشکھلی میں خواتین کے خلاف جنسی ہراسانی اور تشدد کے معاملے میں 6 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
UP Politics: یوپی میں راجیہ سبھا الیکشن ہوا دلچسپ، ایس پی کی مشکلات میں اضافہ، بی جے پی کر سکتی ہے یہ اعلان
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ، برجیش پاٹھک اور بی جے پی کے یوپی کے انتخابی انچارج بیجینت پانڈا موجود رہے۔
Rajya Sabha Election 2024: کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں آتے ہی اشوک چوہان کو ملا تحفہ، بی جے پی نے دیا راجیہ سبھا کا ٹکٹ، جے پی نڈا گجرات سے جائیں گے راجیہ سبھا
بی جے پی نے راجیہ سبھا الیکشن الیکشن کے لئے تیسری فہرست جاری کردی ہے۔ اسی ماہ کے آخر میں 15 ریاستوں کی 55 سیٹوں پرالیکشن ہونا ہے۔ پہلی فہرست میں پارٹی نے اترپردیش، بہار، ہریانہ اور دوسری کچھ ریاستوں کی امیدواروں کا اعلان کیا تھا۔ آج دو لسٹ پارٹی اب تک جاری کرچکی ہے۔ تیسری فہرست 7 امیدواروں پرمشتمل ہے۔
پلوی پٹیل اور سوامی پرساد موریہ کے الزام پر اکھلیش یادو نے دیا جواب، کہی یہ بڑی بات
کسانوں کے موضوع پر سماجوادی پارٹی نے کہا کہ آخر بی جے پی چاہتی کیا ہے؟ ایک طرف بی جے پی سوامی ناتھن جی کو بھارت رتن دے رہی ہے، لیکن دوسری طرف کسانوں پرآنسو گیس کے گولے داغے جا رہے ہیں۔