Bharat Express

BJP

ای آر سی پی راجستھان کے جھالاواڑ، باران، کوٹا، بنڈی، سوائی مادھوپور، کرولی، دھول پور، بھرت پور، دوسہ، الور، جے پور، اجمیر اور ٹونک اضلاع میں پانی کے مسئلے سے راحت فراہم کرے گا۔ تفصیل جانیئے-

مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کی پہلی فہرست میں 100 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔ لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے بی جے پی امیدواروں کی پہلی فہرست کا  انتظار کیا جا رہا ہے۔

کانگریس جنرل سکریٹری جیرام رمیش نے دعویٰ کیا کہ منموہن سنگھ کے دور میں ملک نے جو بھی کامیابیاں اور ترقی کی ہے وہ وزیر اعظم مودی کے "ناانصافی دور" کے تین سالوں میں تقریباً مکمل طور پر الٹ گئی ہے۔

سماج وادی پارٹی نے اب تک یوپی میں 31 سیٹوں پر امیدوار کھڑے کیے ہیں، کانگریس کے کھاتے میں  17 سیٹیں جاچکی ہیں ۔امیدواروں کے ناموں پر غور و خوض جاری ہے

دلائل سننے کے بعد 42 ویں ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ (ACMM) کی عدالت نے اس کیس کے سلسلے میں کانگریس لیڈروں کو 28 مارچ کو حاضر ہونے کا حکم دیا۔

اترپردیش کی 10 سیٹوں پرہونے والے راجیہ سبھا الیکشن کے لئے سماجوادی پارٹی اور بی جے پی کے ریاستی صدر نے راجا بھیا سے ان کے گھرآکرحمایت مانگی تھی۔ 

دیویندر فڑنویس نے مزید کہا کہ ہمارادل اداس اورپریشان۔ ۔۔ہم دل سے اداس ہیں۔ ساتھ جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ مجھے نہیں معلوم کہ انہوں نے ایک یا دو بار مودی کی تعریف کی ہو گی۔

راملنگا ریڈی نے کہا کہ یہ سہولت نئی نہیں ہے بلکہ 2003 سے موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرناٹک میں آمدنی کے لحاظ سے 'سی' زمرہ میں تین ہزار مندر شامل ہیں، جن کی آمدنی 5 لاکھ روپے سے کم ہے

مغربی بنگال میں دریائے کالندی کے کنارے واقع ایک چھوٹا اور حساس گاؤں سندیشکھلی گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے مسلسل خبروں میں ہے۔ یہ گاؤں شمالی 24 پرگنہ ضلع کی حدود میں آتا ہے۔

کرناٹک بی جے پی کے صدر وجیندر یدورپا نے کہا کہ کانگریس حکومت ہندو مخالف پالیسیاں اپنا کر اپنے خالی خزانے کو بھرنا چاہتی ہے۔ دراصل، اس بل کے تحت، حکومت کو ان مندروں سے 10 فیصد ٹیکس لینے کا حق ہوگا جن کی آمدنی 1 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔