Bharat Express

BJP

بی جے پی کے ذریعہ روہنگیا درانداز بتائے گئے لوگوں کا ذکر کرتے ہوئے ممتا نے کہا کہ ہم ایسے لوگوں کو کوئی تکلیف نہیں دیں گے۔

سماج وادی پارٹی کے قومی ترجمان راجندر چودھری نے کہا، "ہم نے کانگریس کو 17 سیٹوں کی پیشکش کی ہے لیکن اس کا جواب ابھی تک نہیں آیا ہے۔ اس سے پہلے ایس پی نے 11 سیٹوں کی پیشکش کی تھی۔

مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا کہ امیٹھی کی ویران سڑکیں ثابت کرتی ہیں کہ راہل کی بھارت جوڑو نیائے یاترا  کا سفر مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔ راہل نے امیٹھی چھوڑا اور امیٹھی نے راہل کو چھوڑ دیا۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یوپی میں ملک کا سب سے بڑا سیاحتی مرکز بننے کی صلاحیت ہے۔ پورے ملک سے لاکھوں لوگ وارانسی اور ایودھیا آ رہے ہیں۔

چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑنے انل مسیح کو پھٹکار لگائی۔ اس کے ساتھ ہی چیف جسٹس نے کہا کہ اس معاملے کی کل پھرسماعت ہوگی۔

 مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس لیڈر کمل ناتھ نے آج تمام قیاس آرائیوں پر بیک لگا دیا ہے۔ ان کے بی جے میں جانے کی قیاس آرائیاں تھیں۔

سابق وزیراعلیٰ کمل ناتھ کے قریبی لیڈر منوج مالوے نے کہا کہ انہوں نے پوری زندگی بی جے پی کے خلاف لڑائی لڑی ہے۔ اب وہ اوران کے بیٹے نکل ناتھ اچانک کانگریس کیسے چھوڑ سکتے ہیں۔

چنڈی گڑھ میئر الیکشن سے متعلق بڑا کھیل ہوگیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے تین کونسلروں نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تینوں کے بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد میونسپل کارپوریشن میں بی جے پی کونسلروں کی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی ہے۔

شری کلکی دھام مندر شری کلکی دھام تعمیر ٹرسٹ کی طرف سے تعمیر کیا جا رہا ہے جس کے چیئرمین آچاریہ پرمود کرشنم ہیں۔ پروگرام میں بہت سے سنت، مذہبی رہنما اور دیگر معززین شرکت کریں گے۔

قومی جنرل سکریٹری اور یوپی انچارج اویناش پانڈے کے ساتھ جے رام رمیش نے بتایا کہ 21 فروری تک یاترا پریاگ راج، امیٹھی، رائے بریلی، لکھنؤ سے ہوتی ہوئی کانپور پہنچے گی۔