Bharat Express DD Free Dish

BJP Leader

جنوبی 24 پرگنہ کے پاتھر پرتیمہ اسمبلی حلقے کے بیراگی موڑ کے نزدیک ایک ہجوم نے ان کا راستہ روکنے کی کوشش کی۔ بی جے پی لیڈر نے الزام عائد کیا ہے کہ حملہ علاقے میں غیر قانونی طور پر مقیم دراندازوں نے کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے جی ایس ٹی اصلاحات کے نفاذ کے بعد سے ملک بھر میں متعدد تقاریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اسی سلسلے میں بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ لکھنؤ میں جی ایس ٹی ریفارمز کانکلیو کا انعقاد کر رہے ہیں۔

بی جے پی لیڈر اور ٹی وی فنکاراسمرتی ایرانی ایک بارپھرسے پردے پرنظرآنے والی ہیں۔ شو’کیونکہ ساس بھی کبھی بہوتھی‘ کے لئے ان کا پہلا لُک سب کے سامنے آگیا ہے۔

وہیں فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سِنے ایمپلائز نے فلم ’’بارڈر 2‘‘ بنانے والوں کو ایک خط لکھ کر دلجیت دوسانجھ کو فلم سے ہٹانے کی مانگ کی ہے۔

کرنل صوفیہ قریشی پرمتنازعہ بیان دینے والے مدھیہ پردیش حکومت میں وزیروجے شاہ کی عرضی پرسپریم کورٹ میں پیرکے روز سماعت ہوئی ہے۔ اس دوران عدالت نے سخت لہجہ اپنایا ہے۔ اس نے کہا ہے کہ آپ نے بغیرسوچے جوکیا اوراب معافی مانگ رہے ہیں۔

منی پور کے تھوبل ضلع میں ایک ہجوم نے اتوار کی رات وقف ترمیمی بل کی حمایت میں سوشل میڈیا پوسٹ کرنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈر کے گھر کو آگ لگا دی۔

سہارنپورمیں ایک بی جے پی لیڈرنے اپنی بیوی اورتین بچوں کو گولی ماردی۔ اس حادثہ میں ان کے دو بچوں کی موت ہوگئی ہے جبکہ بیوی اور ایک بیٹے کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔ اطلاع ملنے پرپہنچی پولیس نے لاش قبضے میں لے کرپوسٹ مارٹم کے لئے بھیجا ہے۔

اڈیشہ کے سنبل پور ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں بی جے پی کے دو لیڈروں کی موت ہو گئی۔ پی ٹی آئی کے مطابق، حادثہ برلا تھانہ علاقے میں نیشنل ہائی وے-53 پر ہفتہ کی رات 1.30 بجے پیش آیا۔

سپریا شرینیت نے کہا کہ بی جے پی خالص خواتین مخالف پارٹی ہے۔ یہ ان کی بیمار ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے۔ جب وزیر اعظم مودی ہی ’بیٹی اٹھا کر لے جائیں گے‘ ’منگل سوتر‘، ’مجرا‘ جیسے الفاظ استعمال کرتے ہیں، تو ان کے نیچے والے بھی یہی الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ یہ صرف پرینکا گاندھی کی نہیں، یہ پوری آدھی آبادی کی توہین ہے۔

ایس ایم کرشنا نے اپنی سیاسی اننگز کا آغاز 1960 کے آس پاس کیا۔ 1962 میں، انہوں نے مددور اسمبلی سیٹ سے آزاد امیدوار کے طور پر مقابلہ کیا اور کانگریس امیدوار کو شکست دے کر انتخاب جیتا۔ اس کے بعد انہوں نے پرجا سوشلسٹ پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔