Bridge Collapsed In Bihar: بہار میں ایک اور پل منہدم ، سہرسہ کے این ایچ-17 پر بنا پل ٹوٹا
یہ پل کوسی ندی میں تیز کرنٹ کی وجہ سے گر گیا۔ پلہ گرنے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔
Bihar Flood: بہار کے بگہا میں سیلاب کے سبب صورتحال سنگین، لوگ سڑکوں پر رہنے پر مجبور
لوگوں کا کہنا ہے کہ مکھیا نے کمیونٹی کچن میں کھانا کھانے کو کہا ہے لیکن وہ یہاں سے بہت دور ہے۔ اس وجہ سے ہم نہیں جا سکتے۔ ایسے میں سڑک کے کنارے رہنے والے لوگ اب سیلابی پانی کے کم ہونے کا انتظار کر رہے ہیں، تاکہ وہ اپنے گھروں کو لوٹ سکیں۔
Sexual Harassment Case: جنسی ہراسانی کیس میں بہار کے سابق وزیر کے خلاف وارنٹ جاری، عدالت نے 31 اگست کو حاضر ہونے کا دیا حکم
متاثرہ کی وکیل رچا اسمرتی نے کہا کہ 2023 میں ایک نابالغ لڑکی نے مظفر پور کی خصوصی پوکسو عدالت میں سابق وزیر کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔
People Died Due To Lightning In Bihar: بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے اب تک 10 لوگوں کی موت ، وزیر اعلی نتیش کمار نے کیا معاوضے کا اعلان
بہار میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی ہے۔ ریاست میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ وزیراعلیٰ کے دفتر نے اتوار (07 جولائی) کو یہ اطلاع دی۔ سی ایم آفس سے جاری کردہ ریلیز کے مطابق نالندہ ضلع میں آسمانی بجلی گرنے سے دو لوگوں …
Bihar News: ’’گولڈن پاسوان قتل کیس کے مجرموں کو بخشا نہیں جائے گا… سخت کارروائی ہوگی…‘‘، چراغ پاسوان کا بڑا بیان
گولڈن کے اہل خانہ قتل کی بڑی وجہ زمینی تنازعہ بتا رہے ہیں۔ اہل خانہ کی شکایت پر پولیس نے منا چودھری نامی شخص کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔ پولیس اب قتل میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے مسلسل چھاپے مار رہی ہے۔
Bihar Bridge Collapse: بہار میں 15 انجینئر معطل، 17 دنوں میں 12 پل گرنے پر ہوئی کارروائی
ایڈیشنل چیف سکریٹری چیتنیا پرساد نے کہا کہ نئے پل بنائے جائیں گے۔ اس کے علاوہ اسٹیٹ برج کنسٹرکشن کارپوریشن سے جلد از جلد دیکھ بھال اور مرمت کی درخواست کی گئی ہے۔
Bihar News: بہار میں 120 کروڑ روپے کی لاگت سے بنائے گئے کنونشن سینٹر کا افتتاح
گنڈک بیراج کے کنارے تعمیر کردہ جدید ترین سہولیات سے آراستہ یہ کنونشن سنٹر والمیکی نگر آنے والے سیاحوں کو کافی سہولت فراہم کرے گا
Attack on CBI Team: بہار کے نوادہ میں سی بی آئی ٹیم پر حملہ، یو جی سی نیٹ پیپر لیک کی جانچ کرنے پہنچے تھے افسران
نوادہ نگر تھانے کی لیڈی کانسٹیبل کاجل کماری نے لوگوں کو سمجھایا لیکن لوگوں نے اس کے ساتھ بھی بدتمیزی کی۔ اس کے بعد اس کی اطلاع مقامی پولیس کو دی گئی۔ راجولی سے پولس فورس کے پہنچنے کے بعد ہجوم نے ٹیم پر حملہ کردیا۔
Bihar News: بہار میں بڑا حادثہ، دو درجن افراد کو لے جانے والی کشتی دریا میں الٹ گئی، متعدد لاپتہ
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں تاہم لاشوں کی تلاش جاری ہے۔ وہیں واقعہ کے سلسلے میں بتایا جا رہا ہے کہ گاؤں کے اودھیش پرساد کی ماں کا انتقال ہو گیا ہے۔ عقیدت کی تقریب ختم ہونے کے بعد یہ تمام لوگ آج گنگا میں نہانے گئے تھے۔
Bihar News: کے کے پاٹھک کے مدت کار میں ہوئے کاموں کی جانچ کا مطالبہ، کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کے الزامات
کے کے پاٹھک ایک سخت افسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ وہ نہ صرف تنازعات میں گھرے رہے ہیں بلکہ محکمہ تعلیم میں تبدیلیاں لانے کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے کئی اہم فیصلے لیے۔ جس کی وجہ سے بہار کے سرکاری اسکولوں میں لڑکوں اور لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا۔