RJD leader Tej Pratap Yadav admitted to Hospital: تیج پرتاپ یادو کی اچانک خراب ہوئی طبیعت، سینے میں اٹھا درد، آئی سی یو میں کریا گیا داخل
اسی دوران بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار ان سے ملنے رابڑی ہاؤس پہنچے۔ جہاں انہوں نے لالو اور تیجسوی یادو سے ملاقات کی۔ ساتھ ہی ان کی ملاقات کے بارے میں یہ بھی خبر ہے کہ دونوں کے درمیان کابینہ کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔
Bihar News: زمین کو لے کر مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت آمنےسامنے، دربھنگہ ایمس کی تعمیر کو پھر لگا گرہن
بہار حکومت نے دربھنگہ ایمس کے لیے ڈی ایم سی ایچ کیمپس میں ہی 150 ایکڑ زمین دینے پر اتفاق کیا۔ 82 ایکڑ زمین بھی الاٹ کی گئی۔ ا
بہارمیں”کرنیجی مہوتسو“ میں غریبوں کے لئے اٹھایا گیا بڑا قدم، یوپی ایس سی میں کامیابی حاصل کرنے والے انونے آنند کو اعزاز سے سرفراز کیا گیا
یوپی ایس سی-2022 میں کامیابی حاصل کرنے والے کرنیجی کے باشندہ انونے آنند کو”کرنیجی رتن“ اورسماجی کاموں میں سرگرم افراد کو بھی اعزاز سے نوازا گیا۔ ساتھ ہی ضرورتمند خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔
Bihar Hooch Tragedy: بہار میں زہریلی شراب نے پھر مچائی تباہی، موتیہاری میں 22 افراد کی موت، انتظامیہ نے کی کارروائی
Bihar Liquor Tragedy: موتیہاری ضلع میں ایک بار پھر سے زہریلی شراب کا قہردیکھنے کو ملا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، مشرقی چمپارن میں مشتبہ حالت میں 22 افراد کی موت ہوئی ہے۔ جبکہ 10 لوگ بیمار ہیں۔ حالانکہ ڈی آئی جی کے کے مطابق، 6 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
Tejashwi Yadav: ساسارام اور بہار شریف تشدد معاملہ پر تیجسوی یادو نے کہا-بہار کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، تشدد میں ملوث لوگوں کو بخشا نہیں جائے گا
بہار کے کئی اضلاع میں جمعہ کو رام نومی کے جلوس کے دوران تشدد بھڑک اٹھا۔ کشیدہ ماحول کے درمیان بڑی تعداد میں پولیس فورس کو تعینات کیا گیا تھا۔ نالندہ، روہتاس اور ساسارام میں سب سے زیادہ ہنگامہ دیکھنے میں آیا۔
Youtuber Manish Kashyap Surrender: یوٹیوبر منیش کشیپ نے کیا سرینڈر، گھر پر شروع ہوئی تھی قرقی کی کارروائی، ای او ڈبلیو کرے گی پوچھ گچھ
Bihar: منیش کشیپ نے جگدیش پور پولیس اسٹیشن میں سرینڈر کردیا ہے۔ اب ان کو اکنامک آفنس یونٹ (ای ڈبلیو یو) کو سونپا جاسکتا ہے۔
Amarjeet Jaikar Viral Video Song: سوشل میڈیا پر چھایا بہار کا امرجیت ، سونو سود بھی ہوئے گانے کے مداح
ویڈیو میں امرجیت بہت سادگی سے گانا 'دل دے دیا ہے جان تجھے دیں گے' گاتے ہوئے ویڈیو بنا رہے ہیں۔ یہ ویڈیو بناتے وقت شاید انہیں بھی معلوم نہ ہوگا کہ اس سے ان کی قسمت بدل جائے گی۔ اب بہت سے لوگ اس ویڈیو کو ٹویٹر پر شیئر کر کے ان کی تعریف کر رہے ہیں۔
Tej Pratap Yadav: “سائیکل سے دفتر پہنچے تیج پرتاپ یادو اور کہا، ملائم سنگھ میرے خواب میں آئے، مجھے گلے لگا کر آشیرواد دیا”
قابل ذکر ہے کہ ملائم سنگھ یادو کا انتقال گزشتہ سال 2022 میں 10 اکتوبر کو ہوا تھا۔ انہوں نے گروگرام کے میدانتا اسپتال میں آخری سانس لی۔ جبکہ ملائم سنگھ کی آخری رسومات سیفائی میں ادا کی گئیں۔
Bihar News: پٹنہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 2 ہلاک، 3 زخمی
چندریکا رائے اپنی کار کو اپنے پرائیویٹ پارکنگ ایریا سے سڑک پر لے جا رہے تھے، جب کہ بچہ رائے اپنے پارکنگ ایریا کے سامنے عمارت کا سامان اکٹھا کر رہے تھے۔
Bihar Politics: اوپیندر کشواہا کا سی ایم نتیش کمار پر بڑا حملہ
کشواہا نے کہا کہ میں پارٹی سے کہیں نہیں جا رہا ہوں۔ نہ ہی استعفیٰ دوں گا۔ میں مسلسل پارٹی کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔