Bihar boat capsizes, three dead: موتیہاری کے دریائے سکرہنا میں کشتی الٹنے سے 3 افراد جاں بحق ، 11 لوگ تیر کر باہر نکلنے میں کامیاب
بہار کے ضلع مشرقی چمپارن کے لکھورا تھانہ علاقے میں دریائے سکرہنا میں ایک کشتی الٹنے سے تین افراد کی موت ہو گئی۔ این ڈی آر ایف کی ٹیم کی مدد سے تینوں لاشیں دریا سے باہر نکال لی گئی ہیں۔
PM Modi to inaugurate Bihar JEEVIKA Nidhi today: وزیر اعظم نریندر مودی آج کریں گے بہار جیویکا ندھی کوآپریٹیو یونین کا افتتاح
بہار بھر میں تقریباً 20 لاکھ خواتین افتتاحی تقریب کو لائیو دیکھیں گی، جو اس پہل کے نچلی سطح پر بڑے پیمانے پر اثرات کی عکاسی کرتی ہے۔ جیویکا ندھی کوآپریٹیو یونین کو بہار میں خواتین کو بااختیار بنانے اور کوآپریٹو طاقت پر مبنی ایک جامع اور خود انحصار دیہی معیشت کی تعمیر کی سمت ایک تاریخی قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
Samrat Choudhary Threat: سمراٹ چوہدری کو 24 گھنٹے میں گولی مار دوں گا،بہار کے ڈپٹی سی ایم کو ملی دھمکی،سیکورٹی الرٹ
نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کو براہ راست دھمکی نہیں دی گئی ہے، لیکن ان کے ایک کارکن کو فون پر پیغام کے ذریعے دھمکی دی گئی ہے۔ ان دنوں بہار میں جرائم بہت بڑھ گئے ہیں۔ پٹنہ سے گیا تک مجرمانہ واقعات ملک میں بحث کا موضوع بن چکے ہیں۔
PM Modi in Bihar: پی ایم مودی کا سیوان دورہ کیوں ہے خاص ؟ اس خطے کی 24سیٹوں میں سے 14 پر گرینڈ الائنس کا قبضہ
2020 کے اسمبلی انتخابات میں مہاگٹھ بندھن نے سیوان میں چھ اسمبلی سیٹوں پر قبضہ کیا تھا، جب کہ بی جے پی صرف دو سیٹیں جیت سکی تھی اور جے ڈی یو کا کھاتہ بھی نہیں کھلا تھا۔ آر جے ڈی نے تین، سی پی آئی ایم ایل نے دو اور کانگریس نے ایک سیٹ جیتی۔
Horrific Accident in Patna: پٹنہ میں تیز رفتار کار نے تین پولیس اہلکاروں کو کچل دیا، خاتون کانسٹیبل کی علاج کے دوران موت
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا ،جب پولیس رات کے وقت اٹل پاتھ پر گاڑیوں کی چیکنگ کر رہی تھی۔ تب تیز رفتار اسکارپیو نے وہاں کھڑے تین پولیس والوں کو ٹکر مار دی۔
Tej Pratap Yadav Statement: میرے ساتھ سیاست کرنے والے کچھ جے چند جیسے لالچی لوگ، تیج پرتاپ یادو کا پارٹی سے نکالے جانے کے بعد چھلکا درد
لالو یادو نے تیج پرتاپ کو یہ کہتے ہوئے نکال دیا تھا کہ ان کا طرز عمل اور برتاؤ ہماری خاندانی اقدار اور سماجی انصاف کے نظریے کے خلاف ہے۔
PM Modi Bihar-Karakat Rally : بھار ت کی بیٹیوں کی سندور کی طاقت کیا ہوتی ہے یہ پاکستان اور دنیا دونوں نے دیکھی ۔پی ایم مودی
پی ایم مودی کہا ، 'دہشت گرد پاکستانی فوج کی حفاظت میں خود کو محفوظ سمجھتے تھے، ہماری افواج نے انہیں ایک ہی جھٹکے میں گھٹنوں پر لا دیا۔ ہم نے چند منٹوں میں پاکستان کے ائیر بیس، ان کے فوجی ٹھکانے تباہ کر دیئے۔
Nalanda Medical College Hospital (NMCH): اسپتال میں چوہوں کا خوف، مریض کی پانچوں انگلیاں کتر ڈالی، اسپتال میں مچا کہرام
پٹنہ کے نالندہ میڈیکل کالج اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ نے کہا کہ چوہوں کی لعنت کے لیے مریض کے اہل خانہ بھی ذمہ دار ہیں۔ وہ کھانے کی اشیاء کو ادھر ادھر کھڑکی پر پھینک دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے چوہے آتے ہیں،
Lalu Yadav: سابق وزیر اعلیٰ لالو یادو مشکل میں، سیوان کی عدالت نے جاری کیا اشتہار، جانئے کیا ہے معاملہ؟
ہفتہ 17 مئی 2025 کو اے سی جے ایم -1 ایم پی-ایم ایل اے کی عدالت نے لالو یادو کے خلاف ایک اشتہار جاری کیا ہے۔ لالو یادو کے خلاف پہلے سمن اور پھر وارنٹ جاری ہوئے۔
Jehanabad Accident: بہار کے جہان آباد میں خوفناک سڑک حادثہ، تین افراد ہلاک اور نو زخمی
موصولہ اطلاعات کے مطابق جہان آباد میں شادی کے مہمانوں سے بھری بس ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ یہ ہولناک حادثہ پٹنہ-گیا این ایچ 22 پر لودی پور گاؤں کے قریب پیش آیا۔ اس سڑک حادثے میں 9 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ اسی دوران ایک بچہ سمیت تین افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔؎





