BCCI Extends Rahul Dravid Tenure: ٹیم انڈیا کے ہیڈ کوچ بنے رہیں گے راہل ڈراوڈ، بی سی سی آئی نے ان کی مدت کار میں کی توسیع
ہندوستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ راہل ڈراوڈ نے کہا کہ ٹیم انڈیا کے ساتھ پچھلے دو سال بہت یادگار رہے ہیں۔ ہم نے اپنے اتار چڑھاؤ کو ایک ساتھ دیکھا ہے اور اس پورے سفر میں گروپ کے اندر تعاون اور ہمدردی رہی ہے۔
ACC Men’s U19 Asia Cup India’s Squad: بی سی سی آئی نے ایشیا کپ کے لیے ٹیم انڈیا کا کیا اعلان، ان 15 کھلاڑیوں کو ملی جگہ
یہ ٹورنامنٹ دبئی کی میزبانی میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ 8 دسمبر سے شروع ہوگا جبکہ فائنل میچ 17 دسمبر بروز اتوار کھیلا جائے گا۔
ODI World Cup 2023: روہت شرما چھوڑ دیں گے کرکٹ کا یہ خاص فارمیٹ؟ بی سی سی کی جلد ہوسکتی ہے میٹنگ؟
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے ساتھ جلد ہی بی سی سی آئی ایک اہم میٹنگ کرنے والی ہے۔ اس دوران مستقبل کے بارے میں کئی اہم فیصلے لئے جائیں گے۔
World Cup 2023: نیوزی لینڈ کے خلاف دھرمشالہ میچ سے باہر ہوئے ہاردک پانڈیا، بی سی سی آئی نے جاری کی میڈیکل رپورٹ
Hardik Pandya Ruled Out: بی سی سی آئی نے ہاردک پانڈیا کی میڈیکل رپورٹ جاری کی ہے۔ وہ دھرمشالہ میں کھیلے جانے والے میچ میں نہیں کھیل پائیں گے۔
Team India announced for Asia Cup 2023: بی سی سی آئی نے ایشیا کپ کے لئے کیا ٹیم انڈیا کا اعلان، محمد شمی، محمد سراج اور تلک ورما کو ملی جگہ، عمران ملک کو نہیں ملا موقع
ایشیا کپ 2023 کے لئے بی سی سی آئی نے ٹیم انڈیا اعلان کردیا ہے۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ 17 رکنی ٹیم میں کن کن کھلاڑیوں کو جگہ ملی ہے۔
ہندوستان کے پیسوں سے چل رہا ہے پاکستانی کھلاڑیوں کا گھر، شعیب اختر کے بیان سے مچائی سنسنی
پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب اخترنے ہندوستان کی حمایت میں ایک بڑا بیان دیا ہے، جس سے پورے پاکستان میں کھلبلی مچ گئی ہے اور بحث کا بازار گرم ہے۔
Jasprit Bumrah’s form and fitness focal point of India vs Ireland: آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بمراہ اور ہندوستان کی نوجوان بریگیڈ پر ہوں گی سب کی نظریں
بمراہ آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے میچ پریکٹس بھی کریں گے اور ایشیا کپ کی تیاریاں بھی مضبوط ہوں گی۔ دوسری جانب اینڈریو بالبرنی کی کپتانی میں آئرلینڈ کی ٹیم میں ہیری ٹییکٹر، لورکن ٹکر، لیفٹ آرم اسپنر جارج ڈوکریل جیسے باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں۔
Rishabh Pant: ورلڈ کپ سے پہلے رشبھ پنت کی واپسی پر بڑا اپ ڈیٹ، پریکٹس میچ میں بیٹنگ کرتے نظر آئے
رشبھ پنت کی یہ بیٹنگ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں پنت اپنی بلے بازی کے دوران کچھ زبردست شاٹس بھی لیتے ہیں جو باؤنڈری سے باہر جاتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
IND Vs WI: بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 200 رنز سے شکست دے کر سیریز پر کیا قبضہ، شاردل نے اپنی بولنگ سے کیا کمال
شاردل ٹھاکر نے 6.3 اوور میں 37 رنز دے کر چار وکٹیں حاصل کیں۔ جے دیو انادکٹ نے ایک اور کلدیپ یادو نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے باوجود ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے پہلے بہت سے سوالات لا جواب ہیں۔
IND vs WI: “عمران ملک کا صحیح سے نہیں کیا جا رہا استعمال”، ٹیم انڈیا کی انتظامیہ پر اٹھے سوالات
آکاش چوپڑا نے مزید کہا، "آپ کے پاس ایک ایکسپریس پیسر ہے اگرچہ بمرا فٹ ہیں یا نہیں۔ آپ نے اس تیز گیند باز کو رکھا، سلیکشن خاص اس لیے کی گئی کیونکہ وہ کچھ عرصے سے ٹیم کے ساتھ نہیں ہیں اور ان کا آئی پی ایل بہت اوسط رہا ہے۔