Bharat Express DD Free Dish

BCCI

کوچی ٹسکرس کیرل اوربی سی سی آئی کے درمیان جاری قانونی جنگ میں بڑی خبرسامنے آئی ہے۔ بامبے ہائی کورٹ نے اس معاملے میں ایک فیصلہ دیا ہے، جو دنیا کے امیرترین کرکٹ بورڈ کے لیے بڑا دھچکا ہے۔ 

لارڈز میں کھیلے جا رہے ڈبلیو ٹی سی فائنل کے تیسرے دن کھیل کے دوران آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑی بھی سیاہ پٹیاں باندھے نظر آئے۔

آسٹریلیا جو کہ ڈبلیو ٹی سی کا موجودہ چیمپئن ہے، مسلسل دوسری بار یہ ٹائٹل جیتنے کے ارادے سے میدان میں اترے گا۔ اگر پیٹ کمنز کی قیادت میں کینگرو ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے، تو آسٹریلیا تاریخ کی پہلی ٹیم ہو گی،

ریان پر اگ نے 2019 میں راجستھان کے لیے ڈیبیو کیا، تب سے وہ اس فرنچائز کا حصہ ہیں۔ انہوں نے کل 84 میچوں میں 1566 رنز بنائے ہیں۔

رائل چیلنجرس بنگلورواورپنجاب کنگس کے درمیان آج منگل کے روز ہونے والا فائنل ملتوی ہوسکتا ہے۔ کیونکہ خراب موسم کی وجہ سے خطرہ منڈلا رہا ہے۔ اگر آج فائنل میچ نہیں کھیلا جاتا ہے تو کب اور کس دن کھیلا جائے گا۔

آپ کو بتادیں کہ راجر بنی سال 2022 میں بی سی سی آئی کے صدر بنے تھے۔ بنی نے سورو گانگولی کی جگہ لی تھی۔ بنی 1983 میں ہندوستان کی پہلی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے ایک اہم رکن تھے۔ بنی نے 1983 کے ورلڈ کپ میں شاندار گیند بازی کی اور 18 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔

یہ دورہ اس لحاظ سے نہایت اہم ہے کہ یہ ٹیسٹ کرکٹ میں ہندوستانی ٹیم کے لیے ایک نئے سفر کے آغاز کے طور پر دیکھا جا رہا ہے اور شبھمن گل کی قیادت پر سب کی نظر رہے گی۔

ذرائع کے مطابق  بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے زبانی طور پر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کو مطلع کیا ہے کہ وہ آئندہ مینز ایشیا کپ 2025 سے دستبردار ہو رہا ہے اور اس کی میزبانی نہیں کرے گا۔

ہندوستان-پاکستان کشیدگی کی وجہ سے بی سی سی آئی نے 9 مئی کوآئی پی ایل 2025 سیزن کوایک ہفتے کے لئے ملتوی کردیا تھا۔ اس کی وجہ سے کئی غیرملکی کھلاڑی اپنے اپنے گھروں کولوٹ گئے تھے۔ اب ٹورنا منٹ دوبارہ شروع ہورہا ہے، لیکن سبھی کھلاڑی واپس لوٹنے کی حالت میں نہیں ہیں، جس کی وجہ سے بی سی سی آئی نے ضابطہ تبدیل کیا ہے۔

17 مئی کو بنگلورو میں آرسی بی بمقابلہ کے کے آر میچ اہم ہے۔ اگر آرسی بی جیت جاتا ہے، تو رجت پاٹیدار کی کپتانی والی یہ ٹیم اس سیزن میں پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن جائے گی۔ اگر کےکےآڑ ہار جاتی ہے تو یہ ریس سے باہر ہونے والی چوتھی ٹیم بن جائے گی۔