Bharat Express

BCCI

چوٹ کی وجہ سے ٹیم انڈیا سے باہر چل رہے جسپریت بمراہ کو بی سی سی آئی نے سالانہ معاہدے میں اے پلس زمرے میں شامل کیا ہے، جس کے سبب لوگوں نے بورڈ پر سوال اٹھائے ہیں۔

IPL 2023 Schedule Announced: انڈین پریمیئر لیگ کے 16ویں سیزن کے شیڈول کا اعلان ہوگیا ہے۔ آئی پی ایل 2023 کا پہلا میچ گجرات ٹائٹنس اور چنئی سپرکنگس کے درمیان کھیلا جائے گا۔

چیتن شرما نے گانگولی-وراٹ تنازعہ، روہت-کوہلی کے درمیان اختلاف اور کھلاڑیوں کے فرضی انجکشن پر سنسنی خیز دعوے کئے تھے۔

بی سی سی آئی نے بدھ 25 جنوری کو لیگ کی نئی 5 فرنچائزز کا اعلان کیا، جس میں احمد آباد کے نام پر سب سے زیادہ بولی لگائی گئی ہے۔

پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کو کچھ دن پہلے ہی پاکستان کرکٹ بورڈ چیئرمین کی کرسی خالی کرنی پڑی۔ وہ اکثر ہندوستانی کرکٹ پر طرح طرح کے بیان دیا کرتے تھے۔ ایک بار پھر انہوں نے بی سی سی آئی کے افسران پر متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں بی جے پی مائنڈ سیٹ ہے۔