Bharat Express

BCCI

ون ڈے ورلڈ کپ میں دھوم مچانے والے ہندوستانی تیز گیند باز محمد شامی باوقار ارجن ایوارڈ حاصل کرنے کی دوڑ میں ہیں۔ بی سی سی آئی نے ان کے نام کی سفارش کی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ارجن ایوارڈ ملک کا دوسرا سب سے بڑا کھیلوں کا اعزاز ہے۔

ہندوستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ راہل ڈراوڈ نے کہا کہ ٹیم انڈیا کے ساتھ پچھلے دو سال بہت یادگار رہے ہیں۔ ہم نے اپنے اتار چڑھاؤ کو ایک ساتھ دیکھا ہے اور اس پورے سفر میں گروپ کے اندر تعاون اور ہمدردی رہی ہے۔

یہ ٹورنامنٹ دبئی کی میزبانی میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ 8 دسمبر سے شروع ہوگا جبکہ فائنل میچ 17 دسمبر بروز اتوار کھیلا جائے گا۔

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے ساتھ جلد ہی بی سی سی آئی ایک اہم میٹنگ کرنے والی ہے۔ اس دوران مستقبل کے بارے میں کئی اہم فیصلے لئے جائیں گے۔

Hardik Pandya Ruled Out: بی سی سی آئی نے ہاردک پانڈیا کی میڈیکل رپورٹ جاری کی ہے۔ وہ دھرمشالہ میں کھیلے جانے والے میچ میں نہیں کھیل پائیں گے۔

ایشیا کپ 2023 کے لئے بی سی سی آئی نے ٹیم انڈیا اعلان کردیا ہے۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ 17 رکنی ٹیم میں کن کن کھلاڑیوں کو جگہ ملی ہے۔

پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب اخترنے ہندوستان کی حمایت میں ایک بڑا بیان دیا ہے، جس سے پورے پاکستان میں کھلبلی مچ گئی ہے اور بحث کا بازار گرم ہے۔

بمراہ آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے میچ پریکٹس بھی کریں گے اور ایشیا کپ کی تیاریاں بھی مضبوط ہوں گی۔ دوسری جانب اینڈریو بالبرنی کی کپتانی میں آئرلینڈ کی ٹیم میں ہیری ٹییکٹر، لورکن ٹکر، لیفٹ آرم اسپنر جارج ڈوکریل جیسے باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں۔

رشبھ پنت کی یہ بیٹنگ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں پنت اپنی بلے بازی کے دوران کچھ زبردست شاٹس بھی لیتے ہیں جو باؤنڈری سے باہر جاتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

شاردل ٹھاکر نے 6.3 اوور میں 37 رنز دے کر چار وکٹیں حاصل کیں۔ جے دیو انادکٹ نے ایک اور کلدیپ یادو نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے باوجود ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے پہلے بہت سے سوالات لا جواب ہیں۔