Bharat Express

BCCI

آکاش چوپڑا نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے گمبھیر کو یہ بھی بتایا کہ ان کے انداز نے انہیں اس قد کا کھلاڑی اور انسان بنا دیا۔ یہی نہیں چوپڑا نے یہ بھی بتایا کہ دہلی کی ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے ان کے اور گمبھیر کے درمیان ہمیشہ مقابلہ رہتا تھا۔

افغان بورڈ نے بی سی سی آئی کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے پوسٹ میں مزید لکھا، ’’ہم موسم کو کنٹرول نہیں کر سکتے۔

بی سی سی آئی کے عہدیدار نے کہا کہ راہل کو سرفراز پر ترجیح دی جائے گی۔ راہل ٹیم انڈیا کے تجربہ کار کھلاڑی ہیں۔ وہ 50 ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں، اس لیے پلیئنگ الیون میں سرفراز کی جگہ راہل کو منتخب کرنا درست معلوم ہوتا ہے۔

اس سے قبل خبر آئی تھی کہ تمام ٹیمیں آئی پی ایل 2025 کے لیے پانچ کھلاڑیوں کو برقرار رکھ سکیں گی۔ قابل ذکر بات یہ ہےکہ اب جو رپورٹ آئی ہے اس میں مختلف معلومات سامنے آئی ہیں۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ آئی پی ایل کے قوانین کے مطابق تمام ٹیمیں میگا آکشن سے قبل چار کھلاڑیوں کوریٹین  کرسکتی ہیں۔ باقی سبھی کھلاڑیوں کو ریلیز کرنا ہوگا۔ قابل ذکربا ت یہ ہے کہ اس اصول میں  تبدیل ہو سکتی ہے۔

ان سائیڈ اسپورٹس سے بات کرتے ہوئےبی سی سی آئی  اہلکار نے کہا، "چمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔ ہمارا موقف واضح ہے۔ ہم وہی کریں گے جو حکومت کہے گی۔

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 18 سے 23 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ اس چھ روزہ ٹیسٹ میں ایک دن آرام ہوگا۔ دراصل سری لنکا میں اسی ماہ صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں۔

گزشتہ سال سید مشتاق علی ٹرافی میں 1 اوور میں 2 باؤنسرز کا اصول لاگو کیا گیا تھا۔ اس اصول کو آئی پی ایل میں بھی لاگو کیا گیا تھا۔ کرک بز کی خبر کے مطابق بی سی سی آئی باؤنسر کے اصول پر جلد ہی بڑا فیصلہ لے سکتا ہے

ہندوستانی انڈر 19 ٹیم کو آسٹریلیا کی انڈر 19 ٹیم کے خلاف ایک روزہ اور چار روزہ میچ کھیلنا ہے۔ سمیت کو ان دونوں فارمیٹس کی سیریز کے لیے ٹیم انڈیا میں موقع ملا ہے۔

فاسٹ بولر سراج کو ٹیم بی میں شامل کیا گیا۔ لیکن اب وہ بیماری کی وجہ سے نہیں کھیل سکیں گے۔ ٹیم بی میں سراج کی جگہ نودیپ سینی کو موقع دیا گیا ہے۔