BCCI Announces Prize Money For Team India: ورلڈ چمپئن ٹیم انڈیا کے لئے بی سی سی آئی کا بڑا اعلان، ملے گا 100 کروڑ روپئے سے بھی زیادہ کا انعام
ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 کا خطاب جیتنے کے بعد ٹیم انڈیا کوبی سی سی آئی سے بڑا انعام ملا ہے۔ بی سی سی آئی نے ٹیم کے لئے نقد رقم کا اعلان کیا ہے۔ یہ انعامی رقم (پرائزمنی) آئی سی سی سے ملنے والی انعامی رقم سے الگ ہے۔
Rajiv Shukla At Bharat Express Conclave: ”پانچویں بار عالمی چیمپئن“ راجیو شکلا نے بھارت ایکسپریس کانکلیو میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی گنوائیں تاریخی کامیابیاں
دارالحکومت دہلی میں منعقد اس خصوصی کانکلیو کی تھیم ”وکست بھارت 2047: نئے بھارت کی بات“ رکھی گئی تھی۔ اس پروگرام میں سیاست، فلمی دنیا، کاروبار اور روحانیت کے شعبوں سے وابستہ کئی معروف شخصیات نے شرکت کی اور مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اسی دوران راجیو شکلا نے ہندوستانی کرکٹ کی حالیہ کامیابیوں اور بی سی سی آئی کی پالیسیوں پر تفصیل سے گفتگو کی۔
بی سی سی آئی کا بڑا اعلان، اس ٹیم سے پہلی بارونڈے سیریزکھیلے گا ہندوستان، شیڈول آیا سامنے
بھارتیہ کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ جون کے ماہ میں ہندوستانی ٹیم اپنے گھرپرایک ٹسٹ اورتین ونڈے میچ کھیلنے والی ہے۔ اس سیریز کا شیڈول سامنے آگیا ہے، جس کی شروعات 6 جون سے ہوگی۔
AI-created audio of Rajiv Shukla played on Pakistani TV show:پاکستانی ٹی وی شو پر چلا راجیو شکلا کا اے آئی سے تیار کردہ آڈیو، بی سی سی آئی کے نائب صدر نے بتائی حقیقت
کلپ میں ایک آواز سنائی دیتی ہے، “میں بی سی سی آئی کے بار بار کہنے پر آئی سی سی کے نمائندے کی جانب سے شروع کی گئی بات چیت کے نتائج دیکھ کر بہت خوش ہوں کہ پاکستان کو بھارت کے خلاف کھیلنے پر آمادہ کیا گیا۔ یہ ایک اچھا حل ہے، باہمی رضامندی سے نکالا گیا حل ہے، جو کھیل میں کرکٹ کو ترجیح دینے کے لیے ضروری تھا۔ یہی کیا گیا ہے۔”
Rajeev Shukla Statement on Pakistan boycott Ind vs Pak Match: انڈیا بنام پاکستان میچ بائیکاٹ پر بی سی سی آئی کا پہلا ردِعمل، راجیو شکلا نے آئی سی سی کے فیصلے کو ایسا بتایا…
پاکستانی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں اس کی ٹیم بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گی۔ آئی سی سی نے اس حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ سے اپنے فیصلے پر دوبارہ غور کرنے کی اپیل کی ہے۔ اب اس معاملے پر بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا کا پہلا ردِعمل سامنے آیا ہے۔
”پاکستان سے کھیلنا ہی کیوں، ملک کے احترام سے نہیں ہونا چاہئے سمجھوتہ…“ ہندوستان-پاکستان میچ سے متعلق کانگریس رکن پارلیمنٹ عمران مسعود نے بی سی سی آئی کوگھیرا
پاکستان نے ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 سے عین قبل بھارت سے کھیلنے سے انکارکر دیا ہے۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ عمران مسعود نے پاکستان کے ساتھ میچ کھیلنے پرحکومت اور بی سی سی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے قومی احترام کا حوالہ دیتے ہوئے اس طرح کے تعلقات کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Pakistan Refuses India Match T20 World Cup 2026: آئی سی سی کی پاکستان کو وارننگ: پرینکا کی ’چٹکی‘ ہوئی ورلڈ وائرل، 3 وجوہات سے ’میدان‘ چھوڑ کر فرار ہوا پی سی بی
پاکستان نے 15 فروری کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ آئی سی سی نے پی سی بی کو سنگین نتائج بھگتنے کی وارننگ دی ہے۔ دریں اثنا، پرینکا چترویدی نے آئی ایم ایف کے قرض پر طنز کسا ہے، جو اب سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
ICC-Bangladesh Cricket Board Controversy: بنگلہ دیش سے چھن جائے گی اس ٹورنا منٹ کی میزبانی! آئی سی سی سے لڑائی کا ہوگا بڑا نقصان
آئی سی سی کے کئی بار سمجھانے، منانے اوربھروسہ دلانے کے باوجود بنگلہ دیش حکومت نے اپنی ٹیم کو ٹی-20 ورلڈ کپ کے لئے ہندوستان بھیجنے کی رضامندی نہیں دی۔ اس کی وجہ سے نہ صرف اسے اس ورلڈ کپ میں اپنی جگہ گنوانی پڑے گی بلکہ ایک بڑے ٹورنا منٹ کی میزبانی بھی اس سے چھن جائے گی۔
ICC T20 World Cup 2026: بنگلہ دیش پر بھارت میں کھیلنے کا دباؤ کوئی نہیں بنا سکتا: آصف نذرل کا دعویٰ
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے حوالے سے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے 21 جنوری تک کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن سے ایک دن قبل بنگلہ دیش حکومت کے کھیل مشیر آصف نذرل نے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی بنگلہ دیش پر بھارت میں اپنے میچ کھیلنے کا دباؤ نہیں بنا سکتا۔
BCCI Central Contract: کسی کھلاڑی کو 7 کروڑ تنخواہ نہیں دے گی بی سی سی آئی؟ وراٹ کوہلی-روہت شرما کو 4 کروڑ کم ملیں گے
بھارتیہ کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) سینٹرل کانٹریکٹ میں بڑی تبدیلی کرسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، ٹیم انڈیا کے سینٹرل کانٹریکٹ سے اے پلس کیٹیگری غائب ہونے والی ہے۔ وراٹ کوہلی-روہت شرما اور جسپریت بمراہ جیسے کھلاڑیوں کی تنخواہ کم کی جائے گی۔





