BCCI On Bouncer Rule: اب بولرز 1 اوور میں 2 باؤنسر نہیں پھینک سکیں گے؟ کیا آئی پی ایل اور ڈومیسٹک میچز کے قوانین میں تبدیلی ہوگی؟
گزشتہ سال سید مشتاق علی ٹرافی میں 1 اوور میں 2 باؤنسرز کا اصول لاگو کیا گیا تھا۔ اس اصول کو آئی پی ایل میں بھی لاگو کیا گیا تھا۔ کرک بز کی خبر کے مطابق بی سی سی آئی باؤنسر کے اصول پر جلد ہی بڑا فیصلہ لے سکتا ہے
India U19 squad for Australia multi format series: راہل ڈریوڈ کے بیٹے سمیت کو ٹیم انڈیا میں ملی جگہ، آسٹریلیا کے خلاف ہوں گے سیریز کا حصہ
ہندوستانی انڈر 19 ٹیم کو آسٹریلیا کی انڈر 19 ٹیم کے خلاف ایک روزہ اور چار روزہ میچ کھیلنا ہے۔ سمیت کو ان دونوں فارمیٹس کی سیریز کے لیے ٹیم انڈیا میں موقع ملا ہے۔
Duleep Trophy 2024: رویندر جدیجا اور محمد سراج دلیپ ٹرافی سے ہوئے باہر، جانیں کیا ہے پورا معاملہ
فاسٹ بولر سراج کو ٹیم بی میں شامل کیا گیا۔ لیکن اب وہ بیماری کی وجہ سے نہیں کھیل سکیں گے۔ ٹیم بی میں سراج کی جگہ نودیپ سینی کو موقع دیا گیا ہے۔
Surya Kumar Yadav: ٹی ٹوئنٹی کپتان بننے کے بعد بھی سوریہ کمار یادو کی یہ خواہش رہی ادھوری ، انہوں نے کہا – بھارت کے …
سوریہ کمار یادو نے کہا، "بہت سے ایسے کھلاڑی ہیں جنہوں نے ٹیسٹ ٹیم میں اپنی جگہ بنانے کے لیے سخت محنت کی ہے۔ میں بھی اس ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانا چاہتا ہوں۔
Rohan Jaitley BCCI: بی سی سی آئی میں جے شاہ کی جگہ لیں گے روہن جیٹلی؟ جانئے کن وجوہات سے بنایا جاسکتا ہے سکریٹری
ہندوستان میں کرکٹ کنٹرول بورڈ میں ایک اہم تبدیلی ہونے جا رہی ہے۔ جے شاہ کے بعد روہن جیٹلی کوسکریٹری کا عہدہ دیا جا سکتا ہے۔
India vs England Test 2025: بھارت اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری، اب ہوگا ٹیم انڈیا کا اصل ٹیسٹ
پہلا ٹیسٹ میچ 20 جون سے شروع ہوگا ،جس کی میزبانی لیڈز کرے گا۔ دوسرا میچ برمنگھم اور تیسرا میچ لارڈز میں کھیلا جائے گا۔
Jay Shah Reveals Criteria India Comeback:جے شاہ نے بتایا کہ روہت شرما اور وراٹ کوہلی کو ڈومیسٹک کرکٹ سے کیوں ملی چھوٹ ؟
جےشاہ نے اس وقت رویندرا جڈیجا کو فون کیا اور کہا کہ ٹیم انڈیا میں واپسی کے لیے انہیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی ہوگی۔
Vinod Kambli Health Condition: تندولکر کے دوست ونود کامبلی چلنے پھرنے سے معذور، دل دہلا دینے والی ویڈیو منظر عام پر
سابق بھارتی بلے باز ونود کامبلی کسی شناخت کے محتاج نہیں۔ ونود کامبلی اپنے وقت کے عظیم بلے باز تھے۔ اس کے علاوہ وہ ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر کے بچپن کے دوست رہے ہیں۔
ٹیم انڈیا کی جرسی میں ہوئی بڑی تبدیلی، وراٹ کوہلی-روہت شرما نے اس کے لئے کی تھی محنت
ہندوستان اورسری لنکا کے درمیان ٹی-20 سیریز کا آغاز 27 جولائی سے ہوگا۔ سیریزکے تینوں میچ پلے کیلے میں کھیلے جائیں گے۔ اس سیریز کے شروع ہونے سے پہلے ٹیم انڈیا کی جرسی میں ایک بڑی تبدیلی ہوئی ہے۔
ICC Champions Trophy: بھارت کےپاکستان نہیں جانے پر پی سی بی کو ہوگا’فائدہ’، بابر کا ملک اس رپورٹ سے ہوجائے گا خوش
رپورٹ کے مطابق اگر ٹیم انڈیا چمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہیں جاتی تو آئی سی سی میزبان ہونے کی وجہ سے پی سی بی کو اضافی رقم دے گی۔