Bangladesh Crisis: تشدد سے شروع اورتشدد پرختم ہوا شیخ حسینہ کا کیریئر، یہاں پڑھیں شیخ مجیب الرحمٰن کی بیٹی کی سیاسی کہانی!
شیخ حسینہ کی پیدائش 1947 میں ہوئی تھی۔ وہ شیخ مجیب الرحمٰن کی سب سے بڑی بیٹی تھیں۔ وہ کبھی سرگرم سیاست میں نہیں آتیں، اگر 1975 میں ان کے والد کا قتل نہ کیا گیا ہوتا۔ وہ اپنے شوہر کے ساتھ جرمنی شفٹ ہوچکی تھیں، مگر 49 سال پہلے بنگلہ دیش میں جو ہوا، اس نے انہیں بنگلہ دیش کی سیاست میں سب سے مضبوط خاتون بننے کے لئے مجبورکردیا۔
President Shahabuddin orders release of Khaleda Zia: خالدہ ضیاء کو فوراً رہا کرنے کا حکم،حالات پر قابو پانے کیلئے بنگلہ دیش کے صدر نے لیا فیصلہ
بنگلہ دیشی صدر محمد شہاب الدین نے اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ضیاء اپوزیشن بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ ہیں اور 1991-96 اور 2001-06 کے دوران دو بار بنگلہ دیش کی وزیر اعظم رہی ہیں۔
Sheikh Hasina lands at Hindon Air Base: کہاں ہیں شیخ حسینہ؟ کب تک ہندوستان کی حکومت دے گی پناہ، بنگلہ دیش سے بھاگنے میں کس نے کی مدد؟ جانئے تفصیلات
بنگلہ دیش میں جاری خانہ جنگی کے بیچ شیخ حسینہ اپنا ملک چھوڑ کر ہندوستان پہنچ چکی ہیں ، دہلی کے ہنڈن ایئر بیس پر شیخ حسینہ کا ہیلی کاپٹر لینڈ کیا اور کافی دیر تک وہاں شیخ حسینہ کو انتظار کرنا پڑا ۔ ذرائع کے مطابق ایئربیس پر ہی شیخ حسینہ کو محفوظ مقام پررکھاگیا ہے۔
Bangladesh Protest: کیوں جل گیا بنگلہ دیش، شیخ حسینہ کو کرسی سے لے لر ملک تک چھوڑنا پڑا
بنگلہ دیش میں چل رہے پُرتشدد مظاہرہ کے بعد آخرکار وزیراعظم شیخ حسینہ کو استعفیٰ دینا پڑا۔ یہاں ہم سمجھتے ہیں کہ بنگلہ دیش میں چل رہے احتجاج کی وجہ کیا ہے۔
Bangladesh Protest: بنگلہ دیش میں مظاہرین اور حکومت کے حامیوں کے درمیان شدید جھڑپ، 100 افراد کی گئی جان، وزیر اعظم کی مذاکرات کی دعوت کو مظاہرین نے ٹھکرایا، حکومت تبدیل کرنے کا کیا مطابلہ
وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں احتجاج کے نام پر توڑ پھوڑ کرنے والے طلبہ نہیں بلکہ دہشت گرد ہیں اور عوام سے کہا ہے کہ ایسے لوگوں سے سختی سے نمٹا جائے۔
Bangladesh Violence: ‘ہندوستانی شہری بنگلہ دیش کا سفر نہ کریں’، تشدد کے درمیان ہندوستان الرٹ موڈ پر – ایڈوائزری جاری
بنگلہ دیش میں ہونے والے تشدد کے حوالے سے ہندوستان بھی الرٹ موڈ پر آگیا ہے۔ اتوار کی رات ہندوستان نے بنگلہ دیش میں موجود اپنے تمام شہریوں کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی۔
Bangladesh Violence: بنگلہ دیش میں ایک بار پھربھڑک اٹھا تشدد ، اب تک 32 افراد ہلاک، ملک بھر میں کرفیو نافذ
بنگلہ دیش میں طالب علم سرکاری ملازمتوں کے لیے کوٹہ سسٹم کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک ماہ سے زائد عرصے سے احتجاج کر رہے ہیں۔ طلبہ کی اس تحریک میں پہلے ہی تشدد بھڑک اٹھا ہے۔





