بنگلہ دیش کے عبوری وزیراعظم محمد یونس کے مشیر محفوظ عالم کا عجیب وغریب بیان، وزارت خارجہ نے دیا زبردست جواب
ہندوستانی وزارت خارجہ یے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کے مشیر محفوظ عالم کے فیس بک پوسٹ پر سخت اعتراض جتایا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہندوستانی حکومت کی طرف سے بنگلہ دیش حکومت سے اس فیس بک پوسٹ پر احتجاج کیا ہے۔
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے خطاب پر کیوں لگائی گئی پابندی؟
جسٹس محمد غلام مرتضیٰ کی صدارت والے ٹریبیونل نے بنگلہ دیش ٹیلی کمیونی کیشن ریگولیٹری کمیشن (بی ٹی آرسی) کوہدایت دی کہ شیخ حسینہ کی اس طرح کی تقاریرکی موجودہ اورماضی کی مثالوں کو تمام پلیٹ فارم سے ہٹا دیں۔
Bangladesh Army Hijab: بنگلہ دیش فوج میں نئی تبدیلی، خواتین فوجی ارکان اب با حجاب آئیں گی نظر
بنگلہ دیشی میڈیا رپورٹ کے مطابق اگر خواتین فوجی حجاب پہننا چاہیں تو وہ اب اسے پہن سکتی ہیں۔ اس بارے میں ایڈجوٹینٹ جنرل کے دفتر سے حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔
Mohammad Yunus on Sheikh Hasina : بھارت شیخ حسینہ کو چپ کرے نہیں تو… ،محمد یونس نے دی دھمکی
شیخ حسینہ نے 13 اگست کو ایک بیان دیا تھا، جس میں شیخ حسینہ نے بنگلہ دیش میں ہلاکتوں اور تشدد کو دہشت گردی کے واقعات قرار دیا تھا۔
Former PM Khalida Zia acquitted in 5 cases: خالدہ ضیاء کے لوٹ آئے اچھے دن،عدالت سے مل گئی ایک اور بڑی خوشخبری،پانچ مقدمات میں بری
نومبر 2016 میں، بنگلہ دیش جننیتری پریشد کے صدر اے بی صدیقی کی طرف سے ضیاء کے خلاف مبینہ طور پر جنگی مجرموں کی حمایت کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ جنوری 2017 میں، صدیقی نے خالدہ ضیاء کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا۔
India-Bangladesh Relation: ‘اگر ہندوستان شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش نہیں بھیجتا تو…’، پڑوسی ملک کے سینئر لیڈران کی دھمکی
عالمگیر نے کہا کہ عوامی غصے کے درمیان حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد بھی ہندوستانی حکومت نے بی این پی سے بات نہیں کی جبکہ چین، امریکہ، برطانیہ اور پاکستان پہلے ہی بات کر چکے ہیں۔
Bangladesh News: بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی ہٹائی، کہا، تنظیم دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث نہیں
جماعت اسلامی پر ہائی کورٹ نے 2013 میں الیکشن لڑنے پر پابندی لگا دی تھی۔ اس کے بعد پارٹی کو 2014، 2018 اور اس سال جنوری میں ہونے والے انتخابات سے باہر رہنا پڑا۔
Ansar Force Protest: یونس حکومت کے خلاف انصار فورس کیوں برہم، بنگلہ دیش میں ایک بار پھرتشدد پھوٹ پڑا؟
انصار فورس اور حکومت کے درمیان تنازع اس وقت انتہا کو پہنچا جب ممتاز طلبہ رہنماؤں کی حراست کی اطلاع ملنے پر ڈھاکہ یونیورسٹی کے طلبہ بھی ان کے ساتھ شامل ہوگئے۔
Bangladesh Floods: بنگلہ دیش میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد ہوئی 18، 50 لاکھ افراد سیلاب کی وجہ سے متاثر
ہفتہ کی صبح تک ایف ایف ڈبلیو سی کے بلیٹن کے مطابق جنوب مشرقی اور شمال مشرقی علاقوں میں 6 ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں۔ جو ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں ان میں کشیارا، مانو، کھوئی، گمتی، مہوری اور فینی شامل ہیں
Sheikh Hasina Statement: ‘میرے والد اور شہیدوں کی توہین کی گئی’، بنگلہ دیش چھوڑنے کے بعدشیخ حسینہ کا پہلا رد عمل
بنگ بندھو بھون کا ذکر کرتے ہوئے شیخ حسینہ نے کہا، ’’وہ یادگار، جو ہمارے وجود کی بنیاد تھی، راکھ میں تبدیل ہو گئی ہے۔ بابائے قوم بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمان کی توہین کی گئی۔ لاکھوں شہیدوں کے خون کی توہین کی گئی۔