Bharat Express

Azam Khan

Azam Khan: اتر پردیش میں ضمنی انتخابات کے شور کے درمیان اعظم خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس بار ان پر خواتین کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ ایس پی امیدوار عاصم رضا کی ..

رام پور میں ایک بار پھر سیاسی لڑائی ہونے والی ہے کیونکہ اعظم خان کی سیٹ پر ضمنی انتخاب ہونے والا ہے۔ ایسے میں بی جے پی اور سماج وادی پارٹی دونوں آمنے سامنے ہیں

نئی دہلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت منسوخی کے معاملے میں سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ایم پی ایم ایل کورٹ کے فیصلے سےاتفاق رکھتے ہوئے اعظم خان کی رکنیت کو منسوخ رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اعظم …

نئی دہلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت منسوخی کے معاملے میں سپریم کورٹ آج سماعت کرے گا۔ اس سے قبل سماعت کرتے ہوئے عدالت نے یوپی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیاتھا۔ اعظم خان کے وکیل پی چدمبرم نے پیر کی صبح درخواست دائر کرتے ہوئے …

نئی دہلی، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس):   سپریم کورٹ نے پیر  کو اترپردیش اسمبلی سے سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کو نااہل قرار دینے کے معاملے میں ریاستی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا۔  جسٹس ڈی وائی  چندر چوڑ اور جسٹس ہیما کوہلی نے اتر پردیش کے سابق وزیر مسٹر خان کی …

رام پور،7 نومبر (بھارت ایکسپریس): اعظم خان نے اپنی خالی اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخابات کا اعلان کرنے والے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا ہے۔  سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کو نوٹس جاری کیا سپریم کورٹ نے سماج وادی پارٹی کے رہنما اور اتر پردیش کے سابق وزیر محمد اعظم خان کی طرف …

ایس پی کے سینئر لیڈر اعظم خان کی نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں اب رکنیت بھی چلی گئی ہے۔  نیتا جی اب ایم ایل اے سے سابق ایم ایل اے بن گئے ہیں۔  لیکن ان کے رکنیت چھوڑنے کے بعد کئی سیاسی جماعتوں کے رہنما ان کی حمایت میں سامنے آئے ہیں۔  راشٹریہ لوک …

ہیٹ اسپیچ معاملہ میں سپا ایم ایل اے اعظم خان کو 3 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ 3 سال کی سزا کے بعد ان کی رکنیت جانا قریب قریب طے ہے۔ اعظم خان کو رکنیت سے استعفیٰ دینا پڑے گا۔ واضح رہے کہ سماجوادی پارٹی کا مخصوس چہرہ ہیں اعظم خان۔ رام پور کی …

رام پور اشتعال انگیز تقریر کیس میں سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے اعظم خان کو قصوروار ٹھہرایا گیا ہے۔ رام پور کی ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔ اعظم خان پر پی ایم مودی، سی ایم یوگی اور اس وقت کے ڈی ایم کو گالی دینے کا الزام …