Bharat Express

Ashok gehlot

اس سال کے آخر میں راجستھان میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس سے پہلے برسراقتدار کانگریس کی مصیبت بڑھ گئی ہے۔ راجستھان میں سچن پائلٹ نے منگل کے روز اپنی ہی حکومت کے خلاف انشن کیا۔

کانگریس نے اشوک گہلوت حکومت پر کرپشن کے خلاف کارروائی کے لیے دباؤ ڈالنے کے لیے منگل کو سچن پائلٹ کے انشن کے بعد سخت وارننگ دی ہے

سچن پائلٹ نے کہا تھا کہ کان کنی گھوٹالہ اور ایکسائز گھوٹالہ سابق وزیر اعلی وسندھرا راجے حکومت کے دوران ہوا تھا، لیکن گہلوت حکومت نے اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی تھی۔

سچن پائلٹ کا بھوک ہڑتال (انشن) شروع کرنے سے پہلے ریاست میں پارٹی انچارج سکھجندر سنگھ رندھاوا نے اسے پارٹی مخالف قدم قرار دیا ہے

راجستھان کانگریس کی مخالفت پر بی جے پی کو اشوک گہلوت حکومت پر حملہ کرنے کا ایک اور موقع دیا گیا ہے۔ بی جے پی نے بھی  سچن پائلٹ کے بیان پر طنز کیا۔

کانگریس لیڈر سچن پائلٹ نے اپنی ہی پارٹی کی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب بی جے پی حکومت میں تھی تو ریاست میں بدعنوانی اپنے عروج پر تھی۔ اس وقت ہم اپوزیشن میں تھے۔

وزیر اعلی اشوک گہلوت نے ٹویٹ کیا کہ "مجھے خوشی ہے کہ حکومت اور ڈاکٹرس کے درمیان صحت کے حق پر ایک معاہدہ ہوا ہے اور راجستھان اب صحت کے حق کو نافذ کرنے والی ملک کی پہلی ریاست بن گئی ہے۔

اویسی نے ٹویٹ کیا، ''ہائی کورٹ نے جے پور دھماکہ کیس میں اے ٹی ایس افسر پر سنگین سوالات اٹھائے تھے۔ عدالت نے کہا کہ بہت سے شواہد جعلی لگ رہے ہیں، تفتیشی افسر کے خلاف کارروائی کی جائے۔ گہلوت حکومت تحقیقات کے بجائے اپیل کرنا چاہتی ہے۔

Rahul Gandhi News: راہل گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ کئے جانے پر راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ لوک سبھا کی رکنیت ختم کرنا تانا شاہی کی ایک اور مثال ہے۔

Rajasthan: اسدالدین اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم ہونے کا مسلسل الزام لگتا رہا ہے۔ اپوزیشن کا الزام ہے کہ اویسی کی پارٹی کے الیکشن لڑنے سے بی جے پی کو فائدہ ملتا ہے۔