Bharat Express

Ashok gehlot

06 مارچ کو دھرنے پر بیٹھی شہیدوں کی بیواؤں نے سچن پائلٹ سے ملاقات کی اور کانگریس حکومت پر اپنے وعدوں کو پورا نہ کرنے کا الزام لگایا۔ پھر پائلٹ نے بھی اس کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اگر مطالبات پورے کرنے میں کوئی قانونی رکاوٹ ہے تو اسے دور کیا جاسکتا ہے۔

Bhiwani Double Murder: راجستھان کے دو نوجوانوں کومبینہ طور پر اغوا کرکے ہریانہ کے بھوانی میں زندہ جلا دیا گیا تھا۔ معاملے میں اسدالدین اویسی نے بی جے پی پر تنقید کی ہے۔

Rajasthan Budget 2023: بجٹ میں وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے 100 یونٹ تک بجلی مفت کرنے کے ساتھ روڈ ویز میں خواتین کے لئے 50 فیصد تک کرائے میں رعایت دینے سمیت کئی اعلان کیا۔

وزیراعلیٰ گہلوت کی اس مبینہ غلطی پر بی جے پی لیڈر متحرک ہو گئے ہیں۔ بی جے پی ایم ایل اے راجندر راٹھور نے کہا کہ راجستھان اسمبلی آج داغدار ہو گئی ہے

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے نے راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت سے ملاقات کی اور انہیں یکم فروری کو لانچنگ تقریب میں مدعو کیا۔

5G in Rajasthan: راجستھان کے چنندہ شہروں میں آج سے ریلائنس جیو کی 5 جی سروس شروع ہوگئی ہے۔ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے جے پور سے جیو کی 5 جی سروس کا آغاز کیا۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں شروع ہونے والی بھارت جوڑو یاترا مختصر آرام کے بعد ہفتہ کو دوبارہ شروع ہوئی۔ بھارت جوڑو یاترا ایک دن کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ راجستھان میں بھارت جوڈو یاترا کا آج چھٹا دن ہے۔

راجستھان میں وزیر اعلی اشوک گہلوت اور سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ کے درمیان تنازعہ دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ معاملہ یہاں تک پہنچ گیا ہے کہ بے وقعت، فضول کے بعد غدار جیسے الفاظ استعمال ہونے لگے ہیں۔

نئی دہلی، 24 نومبر (بھارت ایکسپریس): راجستھان میں سیاسی ہلچل تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت اور سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ کے درمیان تنازعہ دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ سی ایم گہلوت نے جمعرات کو سچن پائلٹ کو غدار قرار دیا۔ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کا …

نئی دہلی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس):  دہلی کے مشہور شردھا قتل کیس نے پورے ملک میں سنسنی مچا دی ہے۔ اس معاملے میں آئے روز نئے نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ چنانچہ اب وہاں بھی سیاست شروع ہو گئی ہے۔ راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے اس قتل عام کو حادثہ قرار دیا ہے۔ …