Bharat Express

Arvind Kejriwal

اروند کیجریوال نے مزید کہا کہ 9 سال تک ملک کے وزیر اعظم رہنے کے بعد مودی جی کس معاملے پر ووٹ مانگ رہے ہیں؟ وہ ون نیشن ون الیکشن پر ووٹ مانگ رہے ہیں… ہمیں کیا ملے گا… ہمیں اس سے کیا لینا دینا ہے۔‘‘

  کیجریوال نے کہا کہ مجھے دکھ ہے کہ نو سال تک وزیر اعظم رہنے کے بعد بھی نریندر مودی ون نیشن ون الیکشن پر ووٹ مانگ رہے ہیں۔ اگر ون نیشن 100 الیکشن ہو جائیں تو ہمیں اس سے کیا لینا دینا، عوام کو کو کیا ملے گا؟ ,

وزیراعلی بھگوت مان نے کہا کہ پارٹیاں آپ کو ساڑھے چار سال لوٹتی ہیں اور پھر 100 روپے کا شگون دیتی ہیں اور کہتی  ہیں کہ جیتے رہو، جیتے رہو۔ پھر الیکشن آنے والے ہیں۔ آپ کے گھر کے دروازے کھٹکھٹائے جائیں گے۔ بدلہ بھی لو۔ گھر کا دروازہ مت کھولنا۔آپ انہیں یہ بتانا کہ آج  ہم گھر پر نہیں ہیں

دہلی ایکسائز ڈپارٹمنٹ کے افسران نے کہا ہے کہ اپنی موجودہ ایکسائز پالیسی کے تحت کیجریوال حکومت نے پچھلے سال 61 کروڑ سے زیادہ شراب کی بوتلیں بیچ کر 7,285 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی۔

اگر بی جے پی والے خواتین سے راکھی بندھوانے کا کام کر رہے ہیں تو سب سے پہلے انہیں منی پور کی دو بہنوں ،بلقیس بانو اور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کھلاڑیوں سے راکھی بندھوانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے انڈیا اتحاد آگے بڑھے گا وہ گیس مفت دینا شروع کر دیں گے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کو نومبر 2020 سے جنوری2021 کے درمیان دہلی حکومت کے خواتین اور بچوں کی ترقی کے محکمے کے ڈپٹی ڈائریکٹر پریمودے کھاکھا نے مبینہ طور پر کئی بار زیادتی کا نشانہ بنایا، جس سے وہ حاملہ ہوگئی۔

قابل ذکر بات یہ ہے  کہ وہیں دہلی بی جے پی میں وزیر بنسوری سوراج نے وزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس ایک دستاویز ہے، جس سے یہ واضح ہے کہ 23 ​​مارچ 2022 کو وزیر کیلاش گہلوت نے کہا تھا کہ ملزم افسر کو اپنا او ایس ڈی مقرر کیا جائے۔

پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری گارنٹی کی کتاب دیگر پارٹیوں کی طرح منشور نہیں بلکہ کیجریوال کی گارنٹی ہے۔ جس طرح ماں گنگا کی ندی الٹی نہیں بہہ سکتی۔ اسی طرح اروند کیجریوال کی گارنٹی نہیں پھیل ہو سکتی۔

کانگریس کے سینئر لیڈر پون کھیڑا نے کیجریوال کے بیان کو چیلنج کیا ہے۔ پون کھیڑا نے کہا کہ اروند کیجریوال کو اپنی حکومت کی کارکردگی کا موازنہ سابق وزیر اعلیٰ شیلا دکشت سے کرنا چاہیے۔

 لوک سبھا الیکشن 2024 کے ہونے والے اپوزیشن اتحاد میں عآدمی پارٹی بھی شامل ہے، اس لئے کانگریس اورعام آدمی پارٹی کے درمیان دہلی اورپنجاب میں اتحاد ہونے کا امکان ہے۔