Arvind Kejriwal Arrested: اروند کجریوال کی جان کو خطرہ،آتشی نے ای ڈی کی تحویل میں کجریوال کے ساتھ کچھ غلط ہونے کا اندیشہ کیا ظاہر
دہلی حکومت کے وزیر آتشی نے پوچھا ہے کہ کیا مرکزی حکومت کی ای ڈی اپنی تحویل میں اروند کجریوال کو سیکورٹی دے رہی ہے؟ ای ڈی کی حراست میں اروند کجریوال کو کیا سیکورٹی مل رہی ہے؟ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو جواب دینا ہوگا کہ اروند کجریوال کی حفاظت کی ذمہ داری کس کی ہوگی؟
Arvind Kejriwal will run the govt from jail: کجریوال کو دینا ہوگا استعفیٰ یا پھر جیل سے چلاسکتے ہیں حکومت، جانئے کیا کہتا ہے قانون
اروند کجریوال ابھی وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے پابند نہیں ہیں۔ وہ اپنی مرضی سے استعفیٰ دے دیں تو الگ بات ہے۔ اور پھر کوئی نیا وزیر اعلیٰ بن جائے۔1951 کے عوامی نمائندگی ایکٹ میں کوئی ذکر نہیں ہے کہ اگر کوئی وزیر اعلیٰ، وزیر، ایم پی یا ایم ایل اے جیل جاتا ہے تو اسے استعفیٰ دینا پڑے گا۔
ED to seek custody of Kejriwal from PMLA court: پی ایم ایل اے کورٹ سے اروند کیجریوال کی تحویل مانگے گی ای ڈی، پوسٹ پر رہتے ہوئے سی ایم کی گرفتاری کا پہلا معاملہ
اروند کیجریوال کی گرفتاری کا معاملہ اس طرح کا پہلا معاملہ ہے جب کسی وزیر اعلیٰ کو عہدے پر رہتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہو۔
Arvind Kejriwal Arrest: خوفزدہ تاناشاہ،ایک مردہ جمہوریت بنانے کی سرگرمیوں میں ہے مصروف، کیجریوال کی گرفتاری پر راہل گاندھی کا رد عمل
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’’ایک خوفزدہ تاناشاہ،ایک مردہ جمہوریت بنانے کی سرگرمیوں میں ہے مصروف ہے
ED arrests Arvind Kejriwal: وزیراعلیٰ اروند کیجریوال گرفتار، راہل گاندھی نے کہا-INDIA دے گا منہ توڑ جواب
سی ایم کیجریوال کی گرفتاری کے بعد حکام نے کہا کہ انہیں جمعہ (22 مارچ) کو پی ایم ایل اے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ای ڈی ان کی تحویل کا مطالبہ کرے گا تاکہ مزید تفتیش کی جاسکے۔
Arvind Kejriwal Arrested: اروند کیجریوال کی گرفتاری پر کمار وشواس کا پہلا ردعمل، جانئے کیا کہا؟
دہلی ہائی کورٹ نے آج کیجریوال کو ای ڈی کی کسی بھی کارروائیعام آدمی پارٹی لیڈر آتشی نے کہا کہ کیجریوال جیل سے حکومت چلائیں گے۔
Delhi Liquor Policy Case: دہلی ہائی کورٹ سے راحت نہیں ملی، اب اروند کیجریوال سپریم کورٹ سے ہوئے رجوع
دہلی کی وزیر آتشی کا کہنا ہے کہ اگر ایک کیجریوال کو جیل میں ڈالا گیا تو 100 کیجریوال پیدا ہوں گے۔ دہلی کے لوگ اروند کیجریوال سے محبت کرتے ہیں اور انہیں اپنے خاندان کا فرد سمجھتے ہیں۔
Arvind Kejriwal was arrested by ED: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ای ڈی نے کیا گرفتار
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ای ڈی نے گرفتار کر لیا ہے۔ انہیں وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ پر پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا گیا۔
Delhi Liquor Case: دہلی ہائی کورٹ سے اروند کیجریوال کو گرفتاری سے نہیں ملی راحت، 22 اپریل تک جواب داخل کرے ای ڈی
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی عرضی پر دہلی ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ ججوں نے ای ڈی کی فائلیں چیمبر میں منگوائی ہیں۔ ای ڈی کی طرف سے پیش ایڈیشنل سالسٹر جنرل ایس وی راجو نے عدالت کے سامنے اروند کیجریوال کے خلاف دستاویز پیش کئے ہیں۔
Delhi Liquor Policy Scam: “اگر ای ڈی گرفتار کرنا چاہتی ہے تو کر لے”، کیجریوال کے وکیل نے تحفظ سے متعلق درخواست پر دورانِ سماعت کہی یہ بات
دہلی ہائی کورٹ میں دہلی شراب پالیسی گھوٹالہ معاملے میں گرفتاری سے تحفظ سے متعلق کیجریوال کی عرضی پر سماعت جاری ہے۔