Delhi Excise Policy Case: راؤز ایوینیو کورٹ سے اروند کیجریوال کو ملی ضمانت، شراب پالیسی معاملے میں حاضر ہوئے دہلی کے وزیر اعلیٰ
راؤزایوینیو کورٹ نے دونوں فریق کو متعلقہ دستاویزپیش کرنے کے لئے کہا۔ اروند کیجریوال کے وکیل رمیش گپتا نے کہا کہ ای ڈی کی طرف سے پورے دستاویزنہیں دیئے گئے ہیں۔ وہ دیئے جائیں۔
Delhi Liquor Policy Case: سی ایم کیجریوال نے نچلی عدالت کے سمن کو سیشن کورٹ میں کیا چیلنج، ایکسائز پالیسی سے جڑا ہے معاملہ
سی ایم اروند کیجریوال نے ای ڈی کی شکایات پر ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کے ذریعہ انہیں جاری کردہ سمن کو بھی چیلنج کیا ہے۔ عدالت نے کیجریوال کو 16 مارچ کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
Arvind Kejriwal on CAA: سی اے اے کے نفاذ پر وزیر اعلی کیجریوال کا رد عمل ، کہا – ‘بی جے پی شاید دنیا کی واحد پارٹی ہے جو…’
وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا، "ملک پر دس سال حکومت کرنے کے بعد، مودی حکومت انتخابات سے پہلے سی اے اے لے کر آئی ہے۔ ایسے وقت میں جب غریب اور متوسط طبقہ مہنگائی کی وجہ سے کراہ رہا ہے اور بے روزگار نوجوان روزگار کے لیے گھر گھر جدوجہد کر رہے ہیں۔
Arvind Kejriwal In Supreme Court: اروند کیجریوال سپریم کورٹ میں داخل کریں گے معافی نامہ ، جانیں کس کیس میں آیا حکم؟
عدالت نے کہا کہ شکایت کنندہ اس بات پر غور کریں کہ انہیں یہ معافی نامہ قبول ہے یا نہیں۔ ہم 13 مئی کو مزید سماعت کریں گے۔
Delhi News: کیا دہلی میں ملتی رہے گی 200 یونٹ مفت بجلی؟ کیجریوال حکومت نے لیا بڑا فیصلہ
سی ایم اروند کیجریوال کو ای ڈی کے نوٹس پر آتشی نے کہا، "ہم انہیں بدنام کر رہے ہیں یا وہ خود کو بدنام کر رہے ہیں، پہلے، وہ اروند کیجریوال کے سوالات کا جواب نہیں دیتے اور پھر وہ عدالت کے فیصلے کا انتظار نہیں کرتے۔"
Rouse Avenue Court on Kejriwal: راؤز ایونیو کورٹ نے اروند کیجریوال کو نیا سمن جاری کیا، 16 مارچ کو ای ڈی کے سامنے حاضر ہونے کی دی ہدایت
ای ڈی نے مبینہ دہلی شراب پالیسی منی لانڈرنگ کیس میں سمن کی تعمیل نہ کرنے پر عدالت میں دوسری شکایت درج کی تھی۔ جس پر عدالت نے ایکشن لیا ہے۔ اس سے پہلے ای ڈی نے اروند کیجریوال کو 8 سمن جاری کیے ہیں لیکن وہ ایجنسی کے سامنے پیش نہیں ہوئے ہیں۔
Mohalla Bus trial starts in Delhi: کلینک کے بعد اب محلہ بس چلائے گی کیجریوال سرکار، خواتین کے لیے مفت سفر، جانئے روٹ اور کرایہ
ہر بس کی طرح محلہ بس میں بھی ایک سیٹ معذور افراد کے لیے مختص کی جائے گی۔ سی سی ٹی وی کے علاوہ بسوں میں پینک بٹن، جی پی ایس اور وہیل چیئرز کے لیے آٹومیٹک سلائیڈ ٹیکنالوجی بھی ہوگی۔
Delhi Budget 2024: دہلی بجٹ 2024 میں کیجریوال حکومت کا خواتین کو بڑا تحفہ، اب ہر ماہ ملیں گے ایک ہزار روپئے
وزیرخزانہ آتشی مارلینا نے کہا کہ 18 سال سے اوپر کی ہرخاتون کو ہرماہ 1000 روپئے دیئے جائیں گے۔ کیجریوال حکومت وزیراعلیٰ چیف منسٹرمہیلا سمّان یوجنا کے تحت یہ رقم دے گی۔
Arvind Kejriwal reply on ED Summons: کجریوال کے بدل گئے تیور ،ای ڈی کے آٹھویں سمن پر آج بھی نہیں ہوئے پیش لیکن لیا ایک بڑا فیصلہ
عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے جاری کردہ بیان کے مطابق،عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال کی جانب سے ای ڈی کو جواب بھیجا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ سمن غیر قانونی ہے۔ اس کے بعد بھی وہ انہیں جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ سی ایم اروند کجریوال نے ای ڈی سے 12 مارچ 2024 کے بعد کی تاریخ مانگی ہے۔
Sukesh Chandrasekhar News: اروند کیجریوال کے خلاف الیکشن لڑے گا جیکلین فرنانڈس کا مبینہ بوائے فرینڈ سکیش چندر شیکھر!
سکیش چندر شیکھر نے خط میں لکھا کہ میں ڈرنے والا نہیں ہوں، میں جلد ہی آپ کو سی بی آئی کے سامنے بے نقاب کروں گا۔ سکیش نے دعویٰ کیا کہ اروند کیجریوال جہاں بھی الیکشن لڑیں گے، مہاٹھگ ان کے خلاف آزاد امیدوار کے طور پر کھڑا ہوگا۔