AP P4 Initiative: آندھرا پردیش کی پی 4 پہل سے اڈانی فاؤنڈیشن کی وابستگی، نائیڈو حکومت کے ساتھ مل کر کمزور خاندانوں کی روزی روٹی مستحکم بنانے کا عزم
اڈانی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن ڈاکٹر پریتی اڈانی نے کہا کہ پائیدار ترقی کا آغاز خاندان سے ہوتا ہے۔ جب خاندانوں کو مواقع، مناسب رہنمائی اور خود انحصاری کا اعتماد ملتا ہے تو وہ نہ صرف اپنی بلکہ آنے والی نسلوں کا مستقبل بھی روشن بناتے ہیں۔
Anant Ambani offers prayers: اننت امبانی نے تروپتی کے شری وینکٹیشور سوامی مندر میں کی پوجا ارچنا، روایتی لباس میں مذہبی رسومات میں شرکت
اننت امبانی نے اتوار کے روز ترو مالا واقع شری وینکٹیشور سوامی مندر میں حاضری دے کر پوجا ادا کی۔ روایتی لباس میں ملبوس اننت امبانی نے مندر کی مذہبی رسومات میں شرکت کی اور عقیدت کے اظہار کے طور پر مندر میں اپنے بال بھی نذر کیے۔
Seven Die in Andhra Pradesh: آندھرا پردیش میں دو الگ الگ واقعات میں سات افراد ہلاک، پراکاشم ضلع میں باپ نے اپنی تین بیٹیوں کو اس طرح اتارا موت کے گھاٹ
آندھرا پردیش میں دو مختلف واقعات میں دو خاندانوں کے سات افراد، جن میں پانچ کم عمر بچے بھی شامل ہیں، ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں واقعات کی بنیادی وجہ گھریلو مسائل بتائی جا رہی ہے۔
PM Modi Expresses Grief Over Steel Plant Accident: وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ میں حادثہ، آٹھ مزدور ہلاک، چھ زخمی، وزیر اعظم مودی سمیت کئی لیڈروں کا اظہار افسوس، مالی امداد کا اعلان
اس افسوسناک واقعے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ میں پیش آنے والے حادثے سے انہیں شدید صدمہ پہنچا ہے۔ انہوں نے جاں بحق مزدوروں کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
Visakhapatnam Steel Plant Accident: وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ میں ہولناک حادثہ، پگھلا ہوا گرم لوہا مزدوروں پر گرا، آٹھ ہلاک، متعدد زخمی
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی اور پگھلے ہوئے فولاد کے چھینٹے وسیع علاقے میں پھیل گئے۔ متاثرہ مزدور شدید جھلس گئے جن میں سے 8 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ کئی دیگر کو مختلف نوعیت کے زخم اور جھلسنے کی شکایات کے ساتھ اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
Rain and Strong Winds in Andhra Pradesh: آندھرا پردیش میں بارش اور تیز ہواؤں کا قہر، چار افراد ہلاک، نظام زندگی متاثر
مشرقی گوداوری ضلع میں واقع ’ریتو سیوا کیندر‘ پر آسمانی بجلی گرنے سے وہاں کسانوں کے لیے رکھے گئے خالی بوروں میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچی اور آگ پر قابو پالیا۔
Kadapa Almaspet Incident: APCR Fact Finding Report Out: کڑپہ الماس پیٹ واقعہ: اے پی سی آر کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ منظرِ عام پر
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سرکاری بیانیہ، جس میں واقعے کو “دو برادریوں کے درمیان جھڑپ” قرار دیا گیا، زمینی حقائق اور دستیاب شواہد سے مکمل طور پر مطابقت نہیں رکھتا۔ اے پی سی آر کے مطابق ریاستی کارروائی میں “منتخب قانون نافذ کرنے” اور “امتیازی استغاثہ” کے واضح آثار دیکھے گئے۔
AdaniConneX Visakhapatnam: آندھرا پردیش بنے گا عالمی ڈیجیٹل ہب، اڈانی گروپ کا وشاکھاپٹنم میں 10 ارب ڈالر کا میگا پروجیکٹ کا اعلان
یہ منصوبہ صرف ڈیجیٹل انفراسٹرکچر تک محدود نہیں بلکہ آندھرا پردیش کی معیشت کو بھی مضبوط کرے گا۔ اس سے مقامی سطح پر روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور ریاست کو عالمی ڈیجیٹل نقشے پر ایک اہم مقام حاصل ہوگا۔
HM wishes Chandrababu Naidu: ’’آپ کی قیادت آندھرا پردیش کو ترقی کی راہ پر لے جا رہی ہے‘‘ وزیرداخلہ امت شاہ کی این چندرابابو نائیڈو کو سالگرہ پر مبارکباد
سیاسی مبصرین کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان مسلسل رابطہ اور خیرسگالی کے پیغامات نہ صرف اتحاد کو مضبوط کرتے ہیں بلکہ مشترکہ ترقیاتی اہداف کو بھی آگے بڑھاتے ہیں۔
PM Modi Pawan Kalyan Call: وزیر اعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ سے فون سے کی بات،کہا- پون کلیان ایک دلیر اور حوصلہ مند شخص ہیں
اس موقع پر پون کلیان نے وزیر اعظم مودی کے اس ذاتی فون کال پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی جانب سے صحت کے بارے میں تشویش اور نیک تمنائیں ان کے لیے حوصلہ افزا ہیں۔





