Bharat Express

Andhra Pradesh Assembly Election

اینا لیزنیوا ایک روسی ماڈل رہ چکی ہیں۔ وہ 1980 میں روس میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے کئی ساؤتھ فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ انہوں نے فلم تین مار میں مرکزی کردار ادا کیا۔

این ایم ڈی فاروق آندھرا پردیش کی سیاست میں مشہور نام ہے۔ وہ اس سے پہلے بھی نائیڈو کابینہ کا حصہ رہ چکے ہیں۔ وہ نومبر 2018 سے مئی 2019 تک ریاست کے وزیرصحت رہ چکے ہیں۔ فاروق ٹی ٹی پی کے سینئرلیڈر ہیں۔

چندرابابو نائیڈو کی حلف برداری کی تقریب امراوتی میں ہو سکتی ہے جو آندھرا پردیش کی نامزد دارالحکومت ہے۔ نائیڈو چوتھی بار آندھرا پردیش کے وزیر اعلی بننے جا رہے ہیں۔

اس بار آندھرا پردیش میں وائی ایس آر سی پی اور این ڈی اے کے درمیان سیدھا مقابلہ دیکھا گیا۔ این ڈی اے میں ٹی ڈی پی، جنا سینا اور بی جے پی شامل ہیں۔ اسمبلی انتخابات کے لیے کل 2,387 امیدوار میدان میں ہیں، جب کہ 25 لوک سبھا سیٹوں کے لیے 454 امیدوار میدان میں ہیں۔

تمنا سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ ایسے طاقتور لیڈروں کو چیلنج کر پائیں گی، تو انہوں نے کہا، ’’مجھے الیکشن لڑنے کے لیے کروڑوں روپے کی ضرورت کیوں ہے؟ مجھے سفر کے لیے ہیلی کاپٹر کی ضرورت نہیں ہے

ٹی ڈی پی سربراہ چندرابابو نائیڈو کپم سے انتخاب لڑیں گے جبکہ ان کے بیٹے نارا لوکیش منگل گری سے قسمت آزمائیں گے۔ اس وقت پارٹی نے 94 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں سے 23 نئے چہروں کو موقع دیا گیا ہے۔