PM Modi and Amit Shah wished CRPF on its 87th Foundation Day: سی آر پی ایف کے 87ویں یومِ تاسیس پر وزیر اعظم مودی اور امت شاہ کی نیک خواہشات، کہا: ملک کی سیکورٹی میں اہم کردار
وزیر اعظم نے سی آر پی ایف کے جوانوں کی وفاداری اور بہادری کی تعریف کرتے ہوئے کہا:"سی آر پی ایف کے جوان اپنی فرض شناسی، حوصلے اور پختہ عزم کے لیے جانے جاتے ہیں، جو سب سے مشکل حالات میں بھی نظر آتا ہے۔ انسانی چیلنجز سے نمٹنے میں بھی ان کی خدمات قابلِ ستائش ہیں۔"
CRPF’s 87th Foundation Day: سی آر پی ایف کا 87 واں یومِ تاسیس، امت شاہ نے بہادر جوانوں کی بہادری پر یہ بڑی بات کہی
امت شاہ نے لکھا:"سی آر پی ایف کے تمام جوانوں کو ان کے یومِ تاسیس پر دلی مبارکباد۔ آپ کی بے لوث قربانی ہمارے ملک کی سلامتی کی ریڑھ کی ہڈی رہی ہے،
Tribute on the Death Anniversary of Dr. A.P.J. Abdul Kalam: بھارت رتن ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے 10 ویں یوم وفات پروزیر اعظم نریندر مودی، امت شاہ اور دیگر رہنماؤں نے خراجِ عقیدت پیش کیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر لکھا:"ہمارے عزیز سابق صدر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی یوم وفات پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔
Union Home Minister Amit Shah: بھارت نے دنیا بھر میں دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کا دیا بڑا پیغام :امت شاہ
امت شاہ نے کہا کہ مودی حکومت نے مختلف ریاستوں میں پھیلے کئی مسائل کو حل کیا ہے۔ اگلے پانچ سے دس سال ملک کی ترقی اور سلامتی کے لیے نہایت اہم ہوں گے۔
Manoj Tiwari demands Bharat Ratna for Bhikhari Thakur: منوج تیواری نے کیا بھوجپوری لوک گلوکار ’’بھکھاری ٹھاکر‘‘ کو ’’بھارت رتن‘‘ سے نوازے کا مطالبہ، وزیر داخلہ امت شاہ کو لکھا خط
منوج تیواری نے کہا کہ بھکھاری ٹھاکر کی ’’کلاسیک تخلیقات‘‘ جیسے بدیسیا، بیٹی بیچوا اور گبر گھچور معاشرے کو تحریک دیتی ہیں اور نظریاتی بیداری پھیلاتی ہیں۔
Amit Shah hails all-Indian final in Women’s Chess World Cup 2025: خواتین کے شطرنج ورلڈ کپ 2025 کے آل انڈین فائنل پر امت شاہ کا اظہارِ مسرت، کہا: بھارت کے لیے فخر کا دن
فائنل میچ میں دو کلاسیکی گیم ہوں گے، جو ہفتہ اور اتوار (26-27 جولائی) کو شیڈول ہیں۔ اگر اسکور برابر رہے تو ٹائی بریک پیر یعنی 28 جولائی کو ہوگا۔
Kargil Vijay Diwas 2025 : دروپدی مرمو، نریندر مودی، راج ناتھ سنگھ اور امت شاہ نے کرگل وجے دیوس پربہادر فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کی
بھارتی فضائیہ نے ایکس پر لکھا:"بھارتی فضائیہ کرگل جنگ کے بہادر فوجیوں کو دلی خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ ان کا حوصلہ، قربانی اور اٹل عزم قوم کو مسلسل تحریک دیتا رہے گا۔"
Amit Shah meets Speaker Om Birla: وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی صدر جے پی نڈا نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے کی ملاقات، سیاسی قیاس آرائیاں ہوئیں تیز
مرکزی وزیر صحت اور بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو بھی امت شاہ کے ساتھ اس میٹنگ میں موجود تھے۔
PM Modi and Amit Shah Shah remember Chandrashekhar Azad: پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے چندر شیکھر آزاد کو ان کے یومِ پیدائش پر کیا یاد، پیش کیا خراجِ عقیدت
پی ایم مودی نے کہا کہ وہ ’’بے مثال بہادری اور حوصلے کا مظہر تھے‘‘ اور ان کا کردار آزادی کی جدوجہد میں ناقابلِ فراموش ہے۔
National Cooperative Policy 2025: قومی کوآپریٹو پالیسی 2025 کا اعلان 24 جولائی کو، وزیر داخلہ امت شاہ کریں گے اجرا
امت شاہ کے اعلان کے بعد یہ پالیسی ملک بھر میں کوآپریٹیو اداروں کو ایک نئی سمت دینے کا کام کرے گی اور سب کا ساتھ، سب کا وکاس کے وژن کو زمینی حقیقت میں بدلنے کی کوشش کا حصہ بنے گی۔





