Home Minister Amit Shah News: بھارت منڈپم میں ملک بھر کے کسانوں کا اجتماع، ایفکو کی 55ویں اے جی ایم میں وزیر داخلہ امت شاہ کا زرعی ترقی پر زور
یہ اجلاس صبح ساڑھے گیارہ بجے بھارت منڈپم میں شروع ہوا، جس میں تقریباً 1500 سے زائد نمائندوں نے حصہ لیا۔ پروگرام کا بنیادی مقصد زرعی ترقی، دیہی معیشت کی مضبوطی، کسانوں کی آمدنی میں اضافے اور امدادِ باہمی کے شعبے کو مزید مستحکم بنانے پر غور کرنا تھا۔
Review Security Preparedness: وزیرداخلہ امت شاہ کا راجستھان، گجرات، تریپورہ اور مغربی بنگال کا دورہ، سرحدی سکیورٹی تیاریوں کا لیں گے جائزہ
ذرائع کے مطابق یہ دورہ سرحدی سکیورٹی کو جدید بنانے، نگرانی کے نظام کو بہتر کرنے، مختلف ایجنسیوں کے درمیان ہم آہنگی بڑھانے اور فورسز کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ حکومت کا ماننا ہے کہ زمینی سطح پر تعینات اہلکاروں سے براہ راست رابطہ پالیسی سازی کو زیادہ مؤثر بناتا ہے۔
No UCC Ban will Apply to Tribal Society: یو سی سی کی کوئی پابندی قبائلی سماج پر لاگو نہیں ہوگی: امت شاہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے یو سی سی متعلق اپنے ایک بیان میں کہا کہ قبائلی برادری کی روایات اور حقوق کا مکمل احترام کیا جائے گا، اس کی پابندی قبائلی سماج پر لاگو نہیں ہوگی۔
Amit Shah At Tribal Cultural Conclave Event: ’قبائلی برادری کی فطرت سے وابستگی، جنگلوں اور پہاڑوں کے ساتھ ان کا رشتہ ہندوستانی تہذیب کی اصل روح‘، ’قبائلی کلچر کنکلیو‘ میں امت شاہ کا خطاب
امت شاہ نے اپنے خطاب میں مذہب تبدیلی کے مسئلے پر بھی دوٹوک موقف اختیار کیا۔ انہوں نے بغیر کسی تنظیم یا گروہ کا نام لیے کہا کہ آئین ہر شہری کو اپنے مذہب اور روایات کے ساتھ عزت کے ساتھ زندگی گزارنے کا حق دیتا ہے، لیکن لالچ، دھوکے یا زبردستی مذہب تبدیل کرانا کسی کو بھی قبول نہیں ہونا چاہیے۔
Janjati Sanskritik Samagam: دہلی میں آج عظیم قبائلی ثقافتی اجتماع، وزیر داخلہ امت شاہ کریں گے شرکت
ثقافتی تقریب قبائلی رہنما برسا منڈا کی 150 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر منعقد کی جا رہی ہے۔ اس بڑے ثقافتی اجتماع میں ملک بھر کی 550 سے زائد قبائلی برادریوں سے تقریباً ڈیڑھ لاکھ نمائندوں کی شرکت متوقع ہے۔
Amit Shah Wrote on Nitin Nabin Birthday: بی جے پی کے قومی صدر کے یومِ پیدائش پر امت شاہ نے ایسی بات لکھ دی کہ کارکن ہو گئے خوشی سے نہال! جانیے انہوں نے کیا کہا؟
امت شاہ نے بی جے پی کے صدر نتن نوین کو یومِ پیدائش کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی تنظیمی وابستگی اور سادہ شخصیت کی بھرپور تعریف کی۔ وزیر داخلہ کا یہ پیغام سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے اور بی جے پی کارکنوں میں نیا جوش و جذبہ پیدا کر رہا ہے۔
Tribal Culture Festival: انڈمان سے دہلی تک… لال قلعہ پر سجنے جا رہا ہے قبائلی ثقافت کا میلہ، امت شاہ ہوں گے مہمانِ خصوصی
سری برسا منڈا کی 150ویں یومِ پیدائش کے موقع پر 24 مئی 2026 کو دہلی میں ’قبائلی ثقافتی میلے‘ کا شاندار انعقاد کیا جائے گا
Amit Shah Warns Illegal Infiltrators: گھس پیٹھ کے خلاف سخت مؤقف، وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا- ایک ایک غیر قانونی درانداز کو ملک سے نکالا جائے گا
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے یہ بات بی ایس ایف کے بانی کے ایف رستم جی کی یاد میں منعقد ایک خصوصی لیکچر پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ سرحدی ریاستوں میں سیکورٹی انتظامات کو مزید مضبوط بنایا جائے گا تاکہ دراندازی، اسمگلنگ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں پر مؤثر طریقے سے قابو پایا جا سکے۔
Union Home Minister Amit Shah: راجہ رام موہن رائے کے نظریات ہمیشہ کے لیے قوم کی تعمیر اور سماجی بیداری کی راہیں روشن کریں گے: امت شاہ
وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر پوسٹ کرتے ہوئے راجہ رام موہن رائے کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا اور انہیں کوٹی کوٹی نمسکار کیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ راجہ رام موہن رائے نے اس دور میں برہمو سماج کی بنیاد رکھی جب معاشرہ مختلف فرسودہ رسم و رواج اور سماجی برائیوں میں جکڑا ہوا تھا۔
PM Modi Chairs Key Cabinet Meeting: بیرون ملک دورے سے واپسی کے فوراً بعد وزیر اعظم مودی نے کیوں بلائی اہم میٹنگ؟ امت شاہ، راج ناتھ سمیت تمام بڑے وزراء شریک
ذرائع کے مطابق یہ رواں سال کی وزراء کونسل کی پہلی بڑی میٹنگ ہوگی، جسے سیاسی اور انتظامی اعتبار سے نہایت اہم مانا جا رہا ہے۔ اجلاس شام 4:30 بجے شروع ہوگا اور اس کے تقریباً چار سے پانچ گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم مودی تمام وزارتوں کے کام کا تفصیلی جائزہ لیں گے اور آنے والے وقت کے لیے حکومتی ترجیحات طے کریں گے۔





