Amar Shaheed Sukhdev: امت شاہ نے شہید سکھ دیو کے یوم پیدائش پر پیش کی خراج عقیدت
سکھ دیو تھاپر 15 مئی 1907 کو پنجاب کے لدھیانہ میں پیدا ہوئے تھے۔ بچپن ہی سے وہ برطانوی راج کے ظلم و ستم کو قریب سے دیکھ رہے تھے۔ وہ صرف ایک بہادر مجاہد نہیں بلکہ ایک گہرے سوچ رکھنے والے نوجوان تھے،
Key Meeting Between Vishnu Deo Sai and Amit Shah: دہلی میں ’بستر ترقیاتی ماڈل‘ پر غور و خوض، وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائے کی امت شاہ سے اہم ملاقات
ذرائع کے مطابق ملاقات میں بستر میں جاری ’’وزیر اعلیٰ صحت بستر مہم‘‘ کو خصوصی طور پر زیر بحث لایا گیا۔ وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائے نے مرکزی وزیر داخلہ کو بتایا کہ جن علاقوں میں ماضی میں ایمبولینس کی رسائی کو بھی مشکل تصور کیا جاتا تھا، آج وہاں طبی ٹیمیں، ڈاکٹرز اور ضروری ادویات باقاعدگی سے پہنچ رہی ہیں۔
Amit Shah at NDRF event: این ڈی آر ایف تقریب میں وزیرداخلہ امت شاہ کی شرکت، ویر شہید اسمارک پر شہیدوں کو پیش کیا خراج عقیدت
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان آفات سے نمٹنے کے نظام میں ’’زیرو کیژولٹی‘‘ یعنی جانی نقصان کو صفر تک لانے کی سمت میں مسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2014 کے بعد سے حکومت نے صرف آفات کے خطرات کم کرنے پر ہی نہیں بلکہ پیشگی منصوبہ بندی، ٹیکنالوجی کے استعمال اور عوامی شراکت داری کے ذریعے مؤثر نظام قائم کرنے پر توجہ دی ہے۔
Amit Shah Reduces Convoy Size: وزیراعظم مودی کی اپیل کے بعد وزیرداخلہ امت شاہ نے قافلے میں کی کمی، مغربی ایشیا بحران کے درمیان ایندھن بچت پربڑا اقدام
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکام کو یہ ہدایت بھی دی ہے کہ جہاں ممکن ہو ان کے قافلے میں الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کو شامل کیا جائے۔ تاہم اس مقصد کے لیے نئی گاڑیوں کی خریداری نہیں کی جائے گی، بلکہ موجودہ وسائل ہی استعمال کیے جائیں گے۔
International Nurses Day 2026: امت شاہ نے نرسوں کو بین الاقوامی نرسس ڈے پر دی مبارکباد، جانئے مکمل کہانی اس دن کی اہمیت کے بارے میں
یہ دن صرف ایک رسمی تقریب نہیں بلکہ لاکھوں نرسوں کے لیے اظہارِ تشکر کا موقع ہوتا ہے، جو دن رات مریضوں کی خدمت میں مصروف رہتی ہیں۔ نرسیں نہ صرف مریضوں کی دیکھ بھال کرتی ہیں بلکہ ان کے اہل خانہ کو بھی حوصلہ اور امید فراہم کرتی ہیں۔
Union Home Minister Amit Shah: سرہند فتح دیوس پر امت شاہ کا پیغام، بابا بندہ سنگھ بہادر کو قوم اور دھرم کی حفاظت کی عظیم تحریک قرار دیا
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ بابا بندہ سنگھ بہادر نے کسانوں کو متحد کر ظلم اور استحصال کے خلاف جدوجہد کی۔ انہوں نے مغلوں کو شکست دے کر خودداری، جرات اور مذہب کے تحفظ کا ایسا پیغام دیا جو آج بھی لوگوں کو حوصلہ دیتا ہے۔
Assam CM Oath: آسام میں ہمنتا بسوا سرما دوسری بار وزیر اعلیٰ کے عہدے کا لیں گے حلف ، وزیر اعظم مودی سمیت کئی بڑے لیڈر ہوں گے شریک
ہمنتا بسوا سرما نے یہ اعلان بھی کیا کہ بی جے پی رہنما رنجیت داس کو آسام اسمبلی کے اسپیکر عہدے کے لیے امیدوار بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نئی حکومت ریاست کی ترقی، خوشحالی اور مضبوطی کے لیے متحد ہو کر کام کرے گی۔
Himanta Biswa Sarma Oath Ceremony: آسام میں ہمنتا دور 2.0 کا آغاز، وزیر اعظم مودی اور امت شاہ کی موجودگی میں حلف لیں گے سرما، سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
حلف برداری تقریب سے ایک دن قبل نامزد وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے پیر کے روز خاناپاڑا میدان پہنچ کر تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں این ڈی اے حکومت ریاست کی نئی ذمہ داریاں سنبھالے گی۔ سرما نے بتایا کہ تقریب صبح 11 بجے منعقد ہوگی، جس میں ریاست بھر سے پارٹی کارکنان، اتحادی جماعتوں کے رہنما اور ہزاروں حامی شریک ہوں گے۔
Amit Shah On National Technology Day 2026: اٹل جی کے پوکھرن سے مودی کے ’ڈیجیٹل انڈیا‘ تک، نیشنل ٹیکنالوجی ڈے پر امت شاہ نے کیوں کہا ’یہ گیم چینجر دور ہے‘؟
نیشنل ٹیکنالوجی ڈے کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ پوکھرن کے تجربات نے ملک میں خوداعتمادی پیدا کی، جبکہ آج کا ڈیجیٹل انقلاب بھارت کو عالمی سطح پر نئی پہچان دے رہا ہے۔ امت شاہ نے سائنس دانوں اور انجینئروں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہی کی محنت اور صلاحیت کے باعث بھارت آج دنیا کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے تکنیکی ممالک میں شمار کیا جا رہا ہے۔
West Bengal First Cabinet Meeting: وزیر داخلہ امت شاہ کی اسکرپٹ، سوویندو ادھیکاری کا ڈائریکشن! بنگال کی پہلی کابینہ میں نظر آئی ’سوشل انجینئرنگ‘ کی واضح چھاپ
سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اسمبلی انتخابات کے دوران امت شاہ نے اپنی ریلیوں میں جن نکات کو زور و شور سے اٹھایا تھا، نئی حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی انہی وعدوں پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اسے ”دہلی سے لکھی گئی اسکرپٹ“ قرار دے رہی ہیں، جبکہ بی جے پی اسے عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل بتا رہی ہے۔





