Chaitra Navratri: چیترا نوراتری کا آج سے آغاز، پی ایم مودی کی ہم وطنوں کو مبارکباد
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا’ ، "نوراتری پر ہم وطنوں کو نیک خواہشات۔ شکتی سادھنا کا یہ مقدس تہوار ہر کسی کی زندگی کو ہمت، تحمل اور طاقت سے بھر دے۔ جئے ماتا دی!"
’پارلیمنٹ میں بولنے کے وقت تو راہل گاندھی ویتنام میں تھے‘، وزیرداخلہ امت شاہ نے کرناٹک میں مسلم ریزرویشن پر سوال اٹھاتے کہی یہ بڑی بات
مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے راہل گاندھی پرپارلیمنٹ کے کام کاج رخنہ اندازی میں رخنہ اندازی کرنے کا الزام لگایا اورکرناٹک میں مسلمانوں کے لئے اعلان کئے گئے 4 فیصد ریزرویشن کو'لالی پاپ' بتایا۔ انہوں نے کہا کہ مذہب پرمبنی ریزرویشن آئین مخالف ہے۔
Immigration and Foreigners Bill 2025: ’’یہ دیش ہے، کوئی دھرم شالہ نہیں‘‘، امت شاہ نے امیگریشن اینڈ فارنرز بل 2025 پر پارلیمنٹ میں دیا بڑا بیان، لوک سبھا میں صوتی ووٹنگ کے ذریعے بل کو ملی منظوری
یہ مجوزہ قانون بنیادی طور پر بنگلہ دیش سے دراندازی اور ہندوستان میں روہنگیا کی موجودگی سے متعلق گرماگرم سیاسی بحث کے درمیان غیرقانونی تارکین وطن کے ہندوستان میں داخلے کی تحققی سے متعلق ہونے کی وجہ سے نہایت اہم اور قابلِ توجہ ہے۔
World’s Largest Grain Storage Plan in Cooperative Sector: کوآپریٹو سیکٹر میں دنیا کا سب سے بڑا اناج ذخیرہ کرنے کا منصوبہ
اس منصوبے میں پرائمری ایگریکلچرل کریڈٹ سوسائٹیز کی سطح پر مختلف ایگری انفراسٹرکچر کی تخلیق شامل ہے، جن میں گودام، کسٹم ہائرنگ سینٹر، پروسیسنگ یونٹس وغیرہ شامل ہیں۔ حکومت ہند کی مختلف موجودہ اسکیموں جیسے کہ ایگریکلچر انفراسٹرکچر فنڈ، زرعی مارکیٹنگ سسٹم (ایگریکلچرل مارکیٹنگ سسٹم) کے ذیلی ڈھانچے کی تشکیل، پردھان منتری مائیکرو فوڈ پروسیسنگ انٹرپرائزز اسکیم کوجوڑنے کے ساتھ کیا جائے گا۔
White Revolution: امدادباہمی کی وزارت نے کوآپریٹو کی قیادت میں’’انقلاب ابیض 2.0‘‘ شروع کیا
دودھ دوہنے ، چاراکھلانے ، مویشیوں کے انتظام اور جانوروں کی صحت کو یقینی بنانے سے متعلق اہم کام انجام دینے والے ہندوستان کے ڈیری سیکٹر میں خواتین ایک ناگزیر کردار ادا کرتی ہیں۔ ڈیری فارمنگ میں تقریباً 70فیصد افرادی قوت خواتین پر مشتمل ہے، پھر بھی اس شعبے کی غیرمنظم نوعیت کی وجہ سے اکثر ان کی شراکت کی قدر نہیں کی جاتی
generic medicines to rural people: دیہی عوام کو سستی قیمتوں پر جنرک دوائیں فراہم کرنے کے لیے حکومت کا اہم قدم
حکومت نے پرائمری ایگری کلچرل کریڈٹ سوسائٹیز(پی اے سی ایس)کو پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی کیندر( پی ایم بی جے کے)چلانے کے لیے اہل قرار دیا
Amit Shah on cooperative societies: گزشتہ 2 سالوں میں 12,957 نئی کوآپریٹو سوسائٹیاں ہوئیں رجسٹرڈ: امت شاہ
امت شاہ نے لوک سبھا میں اپنے تحریری جواب میں کہا کہ حکومت نے فروری 2023 میں ملک میں کوآپریٹو تحریک کو مضبوط بنانے اور نچلی سطح تک اس کی رسائی کو گہرا کرنے کے منصوبے کو منظوری دی تھی۔
Separatism has become history in Kashmir: کشمیر میں علیحدگی پسندی اب تاریخ کا حصہ، وزیراعظم مودی کے وژن کی بڑی فتح
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے راجیہ سبھا میں کہا تھا کہ جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد دہشت گردوں سے ہندوستانی نوجوانوں کا تعلق تقریباً ختم ہو چکا ہے۔
Bihar Diwas 2025: وزیر اعظم مودی نے ’’یومِ بہار‘‘ کی مبارکباد دی، ریاست کو ’’عظیم شخصیات کی مقدس سرزمین‘‘ قرار دیا
آج ’’یومِ بہار‘‘ کے موقع پر وزیر اعظم مودی، امت شاہ اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بہار کے لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے اس کے ثقافتی ورثے اور تاریخ کا جشن منانے کی ترغیب دی۔
Amit Shah on Northeast: مختلف مسلح تنظیموں کے ساتھ 12 اہم امن معاہدوں پر ہوےت دستخط، شمال مشرق میں 10.9 ہزار نوجوانوں نے چھوڑے ہتھیار: امت شاہ
ہندوستان کا شمال مشرقی خطہ آٹھ ریاستوں پر مشتمل ہے - آسام، اروناچل پردیش، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگالینڈ، سکم اور تریپورہ - ہر ایک کی اپنی الگ تاریخ اور شناخت ہے۔ اس خطے کی سرحدیں بھوٹان، چین، میانمار اور بنگلہ دیش سے ملتی ہیں اور یہ ہندوستان کے حساس ترین علاقوں میں سے ایک رہا ہے۔ 1947 کے بعد سے، اس کی تاریخ شورش اور پسماندگی سے متاثر ہوئی ہے۔





