چیترا نوراتری کا مقدس تہوار آج 30 مارچ سے شروع ہوگیاہے۔ اس میں ماں درگا کی پوجا ہندو رسم و رواج کے ساتھ کی جاتی ہے۔ اس موقع پر پی ایم مودی، مرکزی وزیر امت شاہ، سی ایم یوگی اور مرکزی وزیر نتن گڈکری نے سب کو چیترا نوراتری کی مبارکباد دی۔
پی ایم مودی نے ہم وطنوں کو نیک خواہشات پیش کی
देशवासियों को नवरात्रि की बहुत-बहुत शुभकामनाएं। शक्ति-साधना का यह पावन पर्व हर किसी के जीवन को साहस, संयम और सामर्थ्य से परिपूर्ण करे। जय माता दी!
— Narendra Modi (@narendramodi) March 30, 2025
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا’ ، “نوراتری پر ہم وطنوں کو نیک خواہشات۔ شکتی سادھنا کا یہ مقدس تہوار ہر کسی کی زندگی کو ہمت، تحمل اور طاقت سے بھر دے۔ جئے ماتا دی!”
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کو مبارکباد دی
जय माता दी!
समस्त देशवासियों को चैत्र नवरात्रि की हार्दिक शुभकामनाएँ।
शक्ति की उपासना और ऊर्जा संचय का यह प्रतीक पर्व आप सभी के जीवन में शांति, साधना और आत्मिक उन्नति लेकर आए, माँ भगवती से यह प्रार्थना करता हूँ। pic.twitter.com/YVTYSbn7Zt
— Amit Shah (@AmitShah) March 30, 2025
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کہا، “جے ماتا دی! تمام ہم وطنوں کو چیترا نوراتری کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ میں ماں بھگوتی سے پراتھناکرتا ہوں کہ شکتی کی پوجا اور ارجا سنچے کا یہ تہوار آپ سب کی زندگی میں امن اور ترقی لائے”۔
مرکزی وزیر نتن گڈکری
समस्त देशवासियों को चैत्र नवरात्रि के पावन पर्व की हार्दिक शुभकामनाएं।💐🌼 वसंत ऋतु की शुरुआत एवं मां दुर्गा की शक्ति और साहस के प्रतीक का यह मंगल पर्व सभी के लक्ष्य और संकल्प को पूर्ण करें।🙏🏻#चैत्र_नवरात्रि #ChaitraNavratri pic.twitter.com/aIdnMKsN6M
— Nitin Gadkari (@nitin_gadkari) March 30, 2025
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا، “چیترا نوراتری کے پرمسرت تہوار پر تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ پراتھنا ہے کہ یہ مبارک تہوار، موسم بہار کے آغاز اور ماں درگا کی طاقت اور ہمت کی علامت، ہر ایک کے مقاصد اور عزم کو پورا کرے۔”
سی ایم یوگی نے اتوار کو انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں لکھا
नव संवत्सर, विक्रम संवत-2082 की आप सभी को हार्दिक बधाई एवं ढेरों शुभकामनाएं!
यह नव वर्ष आपके जीवन में सुख, समृद्धि और सकारात्मक ऊर्जा का संचार करे, आपके सभी संकल्प सिद्ध हों, प्रभु श्री राम से यही प्रार्थना है। pic.twitter.com/QCrs7DS30h
— Yogi Adityanath (@myogiadityanath) March 29, 2025
سی ایم یوگی نے اتوار کو انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں لکھا، “وندے ونجچتل بھائےچندردھاکرتشیکھرم۔ وریشاردھام شولادھراںشیلپوتریم یاشاسوینیم۔ ‘چیترا نوراتری’ کا مقدس پہلا دن جگجنانی ما ںشیلپوتری کی پوجا کے لیے وقف ہے۔ میں ما ںشیل پوتری سے پراتھناکرتا ہوں کہ وہ پوری دنیا پر اپنا کرم رکھے، آپ کی برکت سے ہر جگہ خوشحالی اور خوشی ہو۔ جئے ماں شیل پوتری!”
بھارت ایکسپریس اردو
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔


