Pritinker Diwaker Retirement Speech: جسٹس دیواکر نے سابق چیف جسٹس آف انڈیا دیپک مشرا پر لگایا سنگین الزام
اس سال کے شروع میں، جسٹس دیواکر کے نام کی سفارش الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کے لیے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت والی کالجیم نے کی تھی اور جسٹس دیواکر کو 13 فروری 2023 کو الہ آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر مقرر کیاگیا۔انہوں نے 26 مارچ 2023 کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا۔
Allahabad High Court: الہ آباد ہائی کورٹ کاسنگین تبصرہ، اوپن ریلیشن شپ کے لالچ میں برباد ہو رہے ہیں ملک کے نوجوان
ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ملک کے نوجوان مغربی کلچر کی اندھی تقلید کرتے ہوئے جنس مخالف کے ساتھ کھلے تعلقات( اوپن ریلیشن شپ) کو ترجیح دے رہے ہیں۔