Ayodhya Ram Mandir: رام مندر کے افتتاح کے موقع پر متعدد مقامات پر جشن کا سماں … امن، خوشحالی اور ہم آہنگی کے لئے مانگی گئی دعائیں، مزارات پر جشن چراغاں
مسلم راشٹریہ منچ کے کارکنوں نے ملک کی چھوٹی بڑی درگاہوں، مدرسوں، خانقاہوں، مسلم محلوں، گھروں اور گلیوں کو چراغوں، چراغوں اور رنگ برنگے بلبوں سے روشن کیا۔
PM Modi’s presented Chadar for Ajmer Sharif Dargah: پی ایم مودی کی چادرخواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پرچڑھانے کے لئے جمال صدیقی کی قیادت میں قافلہ روانہ
بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدرجمال صدیقی نے دہلی میں بابا قطب شاہ کی چادرلی اورپھرنوح، الور، دوسہ اورہریانہ کے جے پورسے ہوتے ہوئے اجمیر کے لئے روانہ ہوئے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے اجمیر شریف درگاہ کے لئے بھیجی چادر، مسلم طبقے سے متعلق کہی یہ بڑی بات
وزیراعظم مودی نے ایکس (ٹوئٹر) پرلکھا کہ میں نے مسلم طبقے کی نمائندوں سے ملاقات کی۔ میں نے اس دوران چادر پیش کی، جسے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے دوران اجمیر شریف درگاہ پرچڑھایا جائے گا۔