Air Pollution: نوئیڈا میں زہریلی ہوا کے باعث نرسری سے پانچویں جماعت تک اسکول بند، چھٹی سے بارہویں تک تعلیم ہائبرڈ موڈ میں رہے گی جاری
دہلی حکومت کے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے ہفتہ کو قومی دارالحکومت کے اسکولوں کے لیے درج ذیل ہدایات دی ہیں۔ - جاری کردہ ہدایات کے تحت، تمام اسکولوں سے کہا گیا ہے کہ وہ پانچویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے آن لائن کلاسز میں شفٹ ہوجائیں۔ - کلاس 6 سے 9 اور کلاس 11 کے طلباء کے لئے،
Delhi-NCR Weather Report: دہلی-این سی آر میں سردی کا سب سے آلودہ دن، 16 ریاستوں میں گھنے کہرے اور سرد لہر کا الرٹ
اتر پردیش اور بہار کے کئی اضلاع میں شدید سردی پڑ رہی ہے، جہاں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران درجۂ حرارت مزید گر سکتا ہے۔ پنجاب اور ہریانہ میں بھی سرد لہر جیسی کیفیت بنی ہوئی ہے،
Protect Yourself from Air Pollution in Delhi: دہلی کی ہوا ہوئی مزید زہریلی، ماسک پہننا ہوا ضروری، جانئے ماسک خریدتے وقت کن باتوں کا رکھیں خیال
آلودگی سے بچاؤ کے لیے بہترین ماسک منتخب کرنے سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ اصل اہمیت کس چیز کی ہے۔ سب سے پہلی اور اہم خصوصیت فلٹر کرنے کی صلاحیت ہے۔ اچھے ماسک میں پی ایم ٹو پوائنٹ فائیو جیسے باریک ذرات کو فلٹر کرنے کی صلاحیت ہونی چاہیے،
Today Weather Update :دہلی ۔ این سی آر میں انتہائی گھنی دھند اور سرد لہر جاری، کے اے کیو آئی 398 سے تجاوز، شمالی بھارت میں سرد لہر کا الرٹ
محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 25 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہے گا، جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 9 سے 10 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہ سکتا ہے۔ 18 دسمبر تک موسم میں کوئی خاص تبدیلی نظر نہیں آ رہی۔
India on WHO AQI Standards: گلوبل ایئر کوالٹی رینکنگ پرڈبلیو ایچ اوصرف مشورہ دے سکتا ہے،راجیہ سبھا میں وزیر کا جواب: ہم بیرونی رپورٹس کی بنیاد پر پالیسی نہیں بناتے
حکومت نے یہ بھی بتایا کہ اگرچہ بھارت گلوبل کلائمٹ رسک انڈیکس میں نویں مقام پر ہے، لیکن ملک کی پالیسی سازی کسی بھی بیرونی رینکنگ پر منحصر نہیں ہے۔ گلوبل کلائمٹ رسک انڈیکس موسم کی شدت اور اس سے ہونے والے انسانی و مالی نقصان کی بنیاد پر ممالک کو رینک کرتا ہے۔
Delhi AQI Breaches 300 Mark In Several Areas: دہلی میں آلودہ ہوا پھر بنی وبال جان، 16 علاقے ریڈ زون میں شامل
جمعرات کو دہلی کے زیادہ تر علاقوں میں فضا ’بہت خراب‘ کیٹیگری میں رہی اور متعدد مقامات پر آلودگی کا لیول تشویشناک حد تک پہنچا۔ دہلی کینٹ میں اے کیوآئی 302 ریکارڈ ہوا، جب کہ بوانا میں 334، ڈی ٹی یو میں 331،
Delhi Air Pollution: دہلی–این سی آر میں زہریلی فضا برقرار، اے کیو آئی 350 کے پار، پوری دہلی پر زہریلے اسموگ کی موٹی تہہ چھائی
قومی راجدھانی میں سردی کی لہر تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کی رفتار بہت کم ہونے سے دھند مزید گھنی ہو جائے گی۔ دن کے وقت سرد ہوائیں چلتی رہیں گی، جب کہ صبح نمی کا تناسب 100فیصد تک پہنچ سکتا ہے۔
Delhi AQI Today: دہلی کی فضا بدستور زہریلی، اے کیو آئی 330 سے تجاوز،آلودہ ہوا اور بڑھتی سردی نے مشکلات میں کیا اضافہ
آلودگی کے باعث:دمہ اور سانس کے مریضوں کو شدید دشواری، آنکھوں میں جلن، گلے میں خراش، کھانسی، تھکن، گھبراہٹ اور سر درد کی شکایات میں اضافہ،پھیپھڑوں کی کارکردگی متاثر۔
Delhi Air Quality Index: دہلی میں فضائی آلودگی میں خطرناک حدتک اضافہ،اے کیوآئی382 کے پار، دہلی میں موسم کی سرد ترین صبح ریکارڈ
دارالحکومت دہلی دنیا میں سب سے زیادہ آلودگی والے شہروں کی فہرست میں سرفہرست ہے۔ایئر کوالٹی وارننگ سسٹم کے مطابق اگلے چند دنوں تک شہر کی ہوا کا معیار 'انتہائی خراب' زمرے میں رہنے کی توقع ہے
AQI in UP: نوئیڈا–غازی آباد میں زہریلی ہوا کا قہر برقرار، لوگوں کا دم گھٹ رہا ہے، صورت حال انتہائی خراب
آلودہ ہوا کے اثرات بچوں سے لے کربڑوں تک سبھی کے صحت پر دکھائی دے رہے ہیں۔ آنکھوں میں جلن، کھانسی، سانس لینے میں دشواری اور گلے میں خراش جیسے مسائل عام ہو چکے ہیں۔





