Delhi-NCR Pollution: دہلی-این سی آر کی ہوا ہوئی زہریلی ،آنکھوں میں جلن ،سانس لینے میں پریشاینی کی شکایت
دہلی–این سی آر کے مکینوں کے لیے فی الحال آلودگی سے بچاؤ کے اقدامات ہی سب سے بڑا سہارا ہیں، کیونکہ ماحولیاتی بہتری کے کوئی فوری آثار نظر نہیں آ رہے۔
Delhi bans entry of these vehicles: دہلی میں یکم نومبر سے دو بڑی تبدیلیاں نافذ ، اب صرف ان گاڑیوں کو ملے گی انٹری
BS-VI معیار اپریل 2020 سے نافذ ہے اور اسے Euro-VI کے مساوی سمجھا جاتا ہے۔ اس سے نائٹروجن آکسائیڈ، ذرات اور کاربن مونو آکسائیڈ کے اخراج میں 70-80فیصد کمی واقع ہوتی ہے
Delhi AQI Today: دہلی-این سی آر میں آلودگی سے برا حال، اے کیو آئی 400 سے تجاوز، آنکھوں میں جلن ،سانس لینا ہوا مشکل
ہوا کا معیار مسلسل بگڑنا لوگوں کی صحت پر براہ راست اثر انداز ہو رہا ہے۔ گلے میں خراش، سانس لینے میں دشواری اور آنکھوں میں جلن عام ہو گئی ہے۔ بہت سے لوگ اب احتیاط کے طور پر ماسک پہن رہے ہیں
Delhi Air Pollution: دیوالی کے بعد آلودگی کی جیل بنی دہلی! کیا شہر کا جغرافیہ ہی زہریلی ہوا کا سب سے بڑا ذمہ دار ہے؟ پڑھیے تفصیلی جائزہ
دہلی کی ہوا کو زہریلا بنانے میں اس کا جغرافیہ بھی بڑی حد تک ذمہ دار ہے۔ دہلی کا جغرافیہ آلودگی کو ایک قید خانے کی طرح روک دیتا ہے، جس کی وجہ سے دہلی دنیا کی سب سے زیادہ آلودہ راجدھانی بن جاتی ہے۔
Artificial Rain in Delhi: دہلی اب رہنے کے قابل نہیں، مصنوعی بارش کے ٹیسٹ بھی ہوئے ناکام، AQI کی سطح 300 سے تجاوز
آئی ایم ڈی کی رپورٹ کے مطابق فضا میں نمی کی سطح 10 سے 15 فیصد کے درمیان تھی ،جو کہ مصنوعی بارش کے لیے کافی نہیں تھی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ ٹیسٹ کم نمی والے ماحول میں مصنوعی بارش کے مواد کی تاثیر کو جانچنے کے لیے موزوں سمجھا جاتا تھا۔
Delhi Launches First Cloud Seeding Trial : قومی راجدھانی دلّی میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ کا پہلا ٹرائل شروع
دہلی حکومت نے فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے شہر کے مختلف حصوں میں پہلی بار کلاؤڈ سیڈنگ (مصنوعی بارش) کا تجربہ کیا ہے۔ یہ تجربہ بُراڑی، نارتھ کرول باغ، بھوج پور، میور وہار اور سڑک پور سمیت کئی علاقوں کے اوپر کیا گیا۔
Weather Update: دہلی-این سی آر میں مغربی ڈسٹربنس کرے گا متاثر، کئی ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری
سی پی سی بی کے مطابق اتوار کی صبح دہلی این سی آر میں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 300 سے اوپر تھا، 'خراب' زمرے میں۔ دہلی کے زیادہ تر اسٹیشن انتہائی خراب زمرے میں ہیں
Air Pollution: دہلی میں سردی کے ساتھ آلودگی کی دوہری مار، اے کیوآئی 400 سے تجاو، دہلی گریپ-2 اقدامات نافذ
دارالحکومت کے لوگ اب سردی اور آلودگی کے دوہرے عذاب سے دوچار ہیں۔ فضائی آلودگی کا زہر اب پھیلنا شروع ہو گیا ہے۔ اتوار کو دہلی کے کئی علاقوں میں آلودگی کی سطح خطرناک حد تک پہنچ گئی۔
No relief from pollution in Delhi-NCR: دہلی-این سی آر میں آلودگی سے نہیں ملی راحت، AQI 350 سے تجاوز کرنے سے سانس لینا ہوا مشکل
قابل ذکر بات یہ ہے کہ آئی ٹی آئی شاردا، دہلی نے آج صبح 7 بجے AQI 216 ریکارڈ کیا، جب کہ دوارکا، دہلی میں 196 ریکارڈ کیا گیا۔ آج صبح نریلا، دہلی میں AQI 203، جب کہ علی پور، دہلی میں AQI 205 ریکارڈ کیا گیا۔
Delhi Air Pollution : دیوالی سے پہلے این سی آر کی فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی، گریپ اسٹیج-1 نافذ
دہلی-این سی آر میں دیوالی سے پہلے فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بہت سے علاقوں میں اے کیو آئی 300 سے تجاوز کر گیا ہے اور گریپ اسٹیج-1 نافذ کر دیا گیا ہے۔ جانیں کون سے علاقوں میں حالات سب سے زیادہ خراب ہیں۔





