Delhi NCR AQI Red Zone: دیوالی سے پہلے دہلی-این سی آر کی فضا ہوئی خراب، سانس لینا ہوا مشکل، غازی آباد بنا گیس کا چیمبر
نوئیڈا میں حالات بہتر نہیں تھے۔ سیکٹر 125 نے 337 کا AQI ریکارڈ کیا، جو 'شدید' زمرے میں آتا ہے۔ سیکٹر 116 میں 269 کا AQI، سیکٹر 1 میں AQI 257، اور سیکٹر 62 نے 218 کا AQI ریکارڈ کیا۔
Green Crackers in Delhi NCR: دہلی-این سی آر میں گرین پٹاخے جلانے والے نوٹ کرلیں، کب ہے جلانا، سپریم کورٹ نے عائد کی سخت شرائط
عدالت نے یہ بھی کہا کہ پٹاخوں پر پابندی سے دہلی-این سی آر کی آلودگی پر کوئی خاص اثر نہیں پڑا ہے اور تہوار کے جذبے اور پٹاخے کی صنعت سے وابستہ افراد کے مفادات پر غور کیا جانا چاہیے۔
Firecrackers Ban: سپریم کورٹ نے دہلی میں گرین پٹاخوں سے عائد پابندی ختم کرنے کے دئے اشارے
پٹاخے بنانے والوں کی نمائندگی کرنے والے وکیل نے کہا کہ 2017 میں سپریم کورٹ نے صرف گرین کریکرز کی اجازت دی تھی، لیکن بعد میں اس پر مکمل پابندی عائد کر دی تھی۔
Delhi Air Pollution: دہلی میں اے کیو آئی نے پھر توڑا ریکارڈ، فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک، سانس لینے میں مشکل
قابل ذکر بات یہ ہے کہے خراب ہوا کے معیار پر سیاسی تنازع کھڑا ہوگیا، AAP نے بی جے پی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ صاف ہوا کا اس کا انتخابی وعدہ صرف تین ماہ میں ختم ہوگیا۔
Manjinder Singh Sirsa On Delhi Pollution: ‘ایم سی ڈی کے میئر اور افسران کے خلاف درج ہو مقدمہ، وزیر منجندر سنگھ سرسا کیوں عام آدمی پارٹی پر بھڑکے ؟
وزیر ماحولیات منجندر سنگھ سرسا نے کہا کہ دہلی کی بی جے پی حکومت آلودگی کو کم کرنے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے۔ لیکن عام آدمی پارٹی جان بوجھ کر آگ لگا کر دہلی کی فضا کو آلودہ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
Delhi Government Action on Pollution: دہلی میں آلودگی روکنے کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ، اب ان گاڑیوں کو نہیں ملے گا پٹرول-ڈیزل
وزیر ماحولیات منجندر سنگھ سرسا نے ہفتہ کو محکمہ ماحولیات، ایم سی ڈی اور این ڈی ایم سی کے ساتھ میٹنگ کرنے کے بعد کہا کہ 15 سال سے زیادہ پرانی گاڑیوں کو یکم اپریل سے پٹرول-ڈیزل نہیں ملے گا۔
Delhi Air Pollution: فضائی آلودگی کی وجہ سے دہلی میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں الرجک کنجکٹیوائٹس کے معاملات، آنکھوں کے لیے ہے سنگین خطرہ
فضائی آلودگی آنکھوں کی صحت کو کافی حد تک متاثر کر سکتی ہے جس سے آنکھوں کے مسائل اور جلن ہوتی ہے۔ آلودہ ہوا میں ایسے ذرات، دھول اور آلودگی ہوتی ہے جو آنکھوں میں جلن کا سبب بن سکتی ہے۔
School Closed: فضائی آلودگی کے مدنظر دہلی کے بعد اب یوپی اور گروگرام میں بھی اسکول بند، کلاسز ہوں گی آن لائن
اس کے علاوہ میرٹھ میں 12ویں تک کے اسکول بھی بند کردیئے گئے ہیں۔ میرٹھ میں گریپ 4 لاگو کیا گیا ہے۔
Air pollution alert: زہریلی ہوا سے ہر سال50 لاکھ لوگوں کی ہوتی ہے موت،دنیا کے 15 آلودہ ترین شہروں میں سے 12 کا تعلق ہندوستان سے،دہلی دنیا کی سب سے آلودہ راجدھانی قرار
بھارت میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ مرکزی حکومت ہو یا ریاستی حکومتیں، کوئی بھی آلودگی سے نمٹنے میں سنجیدہ نظر نہیں۔ ظاہر ہے کہ آلودگی سے لڑنے کے لیے طویل المدتی پالیسیاں بنانے کی ضرورت ہے، جب کہ ہوا کو زہریلی ہونے سے بچانے کے لیے لوگوں کو اپنی سطح پر تمام کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔
Air Pollution in Pakistan: پاکستان- افغانستان کی وجہ سے دہلی میں آلودگی بڑھ رہی ہے،پاکستان نے ان دو شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا
سردیوں کے دوران بھارت کے دارالحکومت دہلی میں 72 فیصد ہوا شمال مغرب سے آتی ہے۔ ان ہواؤں کے ساتھ راجستھان، پاکستان اور افغانستان کی دھول ملک کی راجدھانی دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں تک پہنچ جاتی ہے۔





