Weather Forecast Today: شمالی بھارت میں موسم کی آنکھ مچولی جاری، دہلی کے موسم کا بدلا مزاج ،کئی ریاستوں میں گھنے کہرے کا امکان
دارالحکومت دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں صبح اور شام شدید سردی کا احساس برقرار ہے، جب کہ دن کے وقت دھوپ نکلنے سے کچھ راحت ملتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دہلی میں جزوی طور پر بادل چھائے رہیں گے۔
Delhi Weather Update: دہلی–این سی آرمیں شدید سردی اور گھنے کہرے سے ٹریفک کی رفتار ہوئی سست، آئی ایم ڈی کا یلو الرٹ جاری
صبح 6 بجے کے اعداد و شمار کے مطابق دہلی کا AQI 267 ریکارڈ کیا گیا، جس سے سانس کی بیماریوں میں مبتلا افراد کو خاص احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹروں نے مشورہ دیا ہے کہ لوگ گرم کپڑے پہنیں، گرم پانی کا استعمال کریں اور صبح و شام غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں،
Today Weather Update: دہلی -این سی آر میں سردی اور گھنے کہرے کی چھائی چادر، پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ برقرار ،آئی ایم ڈی کا یلو الرٹ جاری
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دہلی این سی آر میں ہونے والی تیز بارش کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا ہے۔ صبح کے وقت کئی علاقوں میں گھنا کہرا چھایا رہا، جبکہ دن بھر برفیلی ہواؤں نے سردی کی شدت کو برقرار رکھا۔
Delhi air quality worsens: دہلی –این سی آر میں زہریلی دھند شدید کہرے کی چھائی چادر، فضائی آلودگی میں خطرناک حدتک اضافہ، اے کیو آئی 328 تجاوز
سی پی سی بی کے مطابق اے کیو آئی کی درجہ بندی کے تحت 0 سے 50 تک کی سطح کو اچھا، 51 سے 100 تک تسلی بخش، 101 سے 200 تک درمیانہ، 201 سے 300 تک خراب، 301 سے 400 تک بہت خراب اور 401 سے 500 تک سنگین مانا جاتا ہے۔
Today’s Weather Update: شمالی ہندمیں بدلا موسم کا مزاج، کہیں گھنا کہرا، کہیں برفباری، آئی ایم ڈی کا الرٹ جاری
دہلی اور این سی آر میں سرد لہر کا اثر نمایاں ہے۔ کم از کم درجہ حرارت 7 سے 8 ڈگری سیلسیس کے آس پاس برقرار ہے۔ گھنے کہرے کے باعث سڑک، ریل اور ہوائی ٹریفک متاثر ہو رہی ہے، جب کہ فضائی آلودگی کی سطح بھی بڑھ کر درمیانے سے خراب درجے میں پہنچ گئی ہے۔
Delhi NCR Weather Update: دہلی-این سی آر میں تیز ہواؤں اور بارش سے سردی میں اضافہ، موسم نے لی کروٹ، آئی ایم ڈی کا یلو الرٹ جاری
گزشتہ چند دنوں سے جاری شدید سردی کے بعد بارش اور تیز ہواؤں نے حالات کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔ دن کے درجۂ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث سردی کا احساس اور بڑھ گیا ہے۔ صبح کے وقت حدِ نگاہ میں بھی خاصی کمی دیکھی گئی،
Delhi-NCR Weather Update: یوم جمہوریہ پر دہلی میں سردی کی شدت برقرار، 27 جنوری کو بارش اور آندھی کا امکان، محکمہ موسمیات نے جاری کیا یلو الرٹ
دہلی میں آج ایئر کوالٹی انڈیکس 228 ریکارڈ کیا گیا، جو اب بھی خراب درجے میں شمار ہوتا ہے، تاہم گزشتہ چند دنوں کے مقابلے میں صورتحال میں معمولی بہتری دیکھی گئی ہے۔ سرد اور تیز ہواؤں کے باعث آلودگی کے ذرات کسی حد تک بکھر گئے ہیں،
Delhi-NCR Weather Update: دہلی-این سی آر میں بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے سردی میں اضافہ، اے کیوآئی میں معمولی بہتری
23 جنوری کی صبح دہلی میں بارش کے ساتھ ہوئی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دارالحکومت میں بارش کا الرٹ جاری ہے۔ آج دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت سترہ ڈگری سیلسیس، جب کہ کم سے کم درجۂ حرارت پانچ ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔
Weather Forecast: دہلی–این سی آر میں دھند اور کہرے کی چھائی چادر،آلودہ فضا میں سانس لینا مشکل، شمالی بھارت کے موسم نے ایک بار پھر لی کروٹ
۔ پنجاب، ہریانہ اور راجستھان کے کچھ حصوں میں صبح کے وقت گھنا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے، جس سے سڑکوں پر آمد و رفت متاثر ہو سکتی ہے۔ تاہم اگلے دو دنوں میں کم سے کم درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کے اضافے کی توقع ہے، جس سے رات کی شدید سردی سے کچھ راحت مل سکتی ہے۔
Delhi Air Pollution: دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی سےبرا حال، سانس لینا مشکل، دہلی میں اے کیو آئی 436 سے تجاوز
فضائی آلودگی میں مسلسل اضافے کے سبب ہفتہ کو دہلی اور این سی آر میں ایک بار پھر گریپ-4 کی سخت پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ 21 نومبر 2025 کے احکامات کے تحت لیا گیا ہے اور پورے این سی آر میں فوری طور پر نافذ العمل ہے۔





