Air India Bomb Threat: ایئر انڈیا کے طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی، ممبئی سے نیو یارک جا رہی پرواز کی دہلی میں ہوئی لینڈنگ
حکام نے اس دھمکی کی حقیقت اور اس کے پیچھے کارفرما فرد یا گروہ کی شناخت کرنے کے لیے مکمل تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ایئر لائن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم ہر خطرے کو سنجیدگی سے لیتے ہیں اور اپنے مسافروں اور عملے کی حفاظت اور بھلائی کو یقینی بنانے کے لیے سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔‘‘
Air India Flight got bomb threat: نئی دہلی سے وشاکھاپٹنم جانے والے ایئر انڈیا کے طیارے میں بم کی افواہ، مسافروں میں خوف و ہراس
وشاکھاپٹنم ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر ایس راجہ ریڈی نے کہا کہ کسی نے دہلی پولیس کو فون کیا اور جہاز میں بم کی موجودگی کی اطلاع دی۔ اس کے پیش نظر پولیس نے ایوی ایشن کمپنی اور وشاکھاپٹنم ایرپورٹ کو الرٹ کردیا۔
Bangladesh Turmoil: میری آنکھوں کے سامنے کئی طالب علموں کو سینے میں ماری گئیں گولیاں، ڈھاکہ سے دہلی پہنچنے لوگوں نے بتایا
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ڈھاکہ سے دہلی آنے والے مسافروں نے اپنی آزمائش بیان کی۔ ایک مسافر نے کہا، "جب تشدد ہوا تو ہم بہت خوفزدہ تھے۔ لیکن اب صورتحال قدرے بہتر ہے۔ ہم جلد ہی ڈھاکہ واپس جائیں گے۔
Air India-Vistara Merger: وستارا 9 ماہ میں ہوجائے گی بند ، ایئر انڈیا کواین سی ایل ٹی سے ملاگرین سگنل
وستارا نے تقریباً 9 سال قبل جنوری 2015 میں اپنا تجارتی آپریشن شروع کیا تھا۔ وستارا کا شمار اس وقت ہندوستان کی معروف ہوابازی کمپنیوں میں ہوتا ہے۔ حکومت سے ایئر انڈیا کو حاصل کرنے کے بعد ٹاٹا گروپ نے وستارا کو اس میں ضم کرنے کی تجویز تیار کی تھی۔
Air India Express plane engine catches fire: ایئر انڈیا ایکسپریس کے طیارے کے انجن میں لگی آگ، بنگلورو ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ
ایئر انڈیا ایکسپریس کے ترجمان نے کہا، "جیسے ہی بنگلورو-کوچی فلائٹ نے ٹیک آف کیا، دائیں انجن سے آگ کے شعلے نکلتے ہوئے دیکھے گئے، جس کے بعد طیارے کو اتارنے کا فیصلہ کیا گیا۔
Emergency declared at Delhi’s IGI Airport: ایئر انڈیا کی 150 سے زیادہ مسافروں والی فلائٹ میں لگی آگ، دہلی میں کرائی گئی ایمرجنسی لینڈنگ
یہ لگاتار دوسرا واقعہ ہے جس میں ایئر انڈیا کے طیارے شامل ہیں۔ اس سے قبل جمعرات (16 مئی) کو دہلی جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز کو اپنی پرواز منسوخ کرنی پڑی تھی۔ پونے ایئرپورٹ کے رن وے پر ایئر انڈیا کا طیارہ ٹگ ٹریکٹر سے ٹکرا گیاتھا۔ اس پرواز میں 180 افراد موجود تھے۔
Air India Express: ایئر انڈیا ایکسپریس نے ‘بیمار’ ہونے کی وجہ سے چھٹی لینے والے ملازمین کو نکالا، کہا-آپ نے رولز کو توڑا
ایئر انڈیا ایکسپریس کے 100 سے زیادہ کیبن کریو نے اچانک 'سِک لیو' لگا کر چھٹی لے لی، جس کی وجہ سے ایئر لائن کو منگل کی رات سے اپنی 90 سے زیادہ پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔
Air India Express: ریفنڈ یا ری شیڈول… ایئر انڈیا ایکسپریس نے مسافروں کو دیے یہ آپشنز، مزید پروازیں ہو سکتی ہیں منسوخ
ایئر لائن نے ایک بیان میں کہا، "ہم متاثرہ مسافروں کو متبادل پروازوں پر سفر کرنے کا اختیار دے رہے ہیں، بشمول گروپ ایئر لائنز کے ذریعے، اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ وہ جلد از جلد اپنی منزل تک پہنچ جائیں۔"
Air India Express Flight Cancelled: ایئر انڈیا ایکسپریس کی 70 سے زیادہ پروازیں منسوخ، جانئے کمپنی کو کیوں اٹھانا پڑا بڑا قدم؟
ایئر انڈیا ایکسپریس کچھ عرصے سے کیبن کریو کی کمی سے دوچار ہے۔ بہت سے عملہ ایسے ہیں جو ٹاٹا گروپ کی ملکیت والی ایئر لائن پر مبینہ بدانتظامی کا الزام لگا رہے ہیں اور احتجاجاً اچانک بیماری کی چھٹی پر جا رہے ہیں۔
Air India temporarily suspends Tel Aviv flights: ایئر انڈیا نے اسرائیل جانے والی اپنی تمام فلائٹس معطل کردی،دوسری کمپنیاں بھی لے سکتیں ہیں فیصلے
ایئر انڈیا کے علاوہ دیگر کئی فضائیہ کمپنی فی الحال اس سلسلے میں بہت جلد فیصلہ لینے والی ہے اور اپنی سروس معطل کرسکتی ہے چونکہ ایران اور اسرائیل کے درمیان حالت جنگ میں کوئی بھی کمپنی کسی بھی قسم کا کوئی خطرہ نہیں مول لینا چاہتی ہے۔





