Air India flight bound for Delhi returns to Phuket: ایئر انڈیا کے مسافر طیارہ کو ملی بم سے اڑانے کی دھمکی، 156 مسافروں کے ساتھ پھوکیت میں کرائی گئی ایمرجنسی لینڈنگ
تھائی لینڈ ایئرپورٹ کے افسران نے بتایا کہ پھوکیت سے ہندوستان کی راجدھانی نئی دہلی جا رہے ایئر انڈیا کے طیارہ کو جمعہ کے روز بم سے اڑانے کی دھمکی ملی۔ اس کے بعد طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی۔
Air India plane crash: ڈی جی سی اے کی 2023 کی تحقیقات میں بڑا انکشاف، ایئر انڈیا نے کئی ہوائی اڈوں پر جعلی سیفٹی آڈٹ رپورٹس پیش کیں
سی سی ٹی وی فوٹیج، آڈیٹ کے بیانات، فلائٹ ریکارڈ اور شفٹ رجسٹر سے پتہ چلتا ہے کہ ایئر انڈیا نے یہ رپورٹیں ڈی جی سی اے کے دستاویزات طلب کرنے کے بعد جعلی طور پر بنائی تھیں۔
Air India plane crash: ایئر انڈیا کے گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں محض دو گھنٹے پہلے کیا تھا ایک شخص نے سفر، کہا-پرواز کے دوران جہاز میں غیر معمولی چیزیں نظر آئیں
آکاش وتسا نامی ایک مسافر نے کئی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’احمدآباد سے اڑان بھرنے سے 2 گھنٹے پہلے میں اسی فلائٹ میں تھا۔‘‘
Air India plane crash: ٹاٹا گروپ نے ایئر انڈیا طیارہ حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کے لیے کیا 1 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان، زخمیوں کی دیکھ بھال کی بھی لی پوری ذمہ داری
ٹاٹا گروپ کی طرف سے جاری ایک بیان میں چندر شیکرن نے کہا کہ ٹاٹا گروپ اس حادثے میں زخمی ہونے والے تمام لوگوں کے طبی اخراجات برداشت کرے گا۔
Air India plane crash: ایک سال پہلے ہی بوئنگ 787-8 ڈریم لائنر میں تکنیکی مسائل کو کیا گیا تھا نشان زد، کمپنی کے ہی ایک ملازم نے کیا تھا خبردار
اکنامک ٹائمز کی ایک پچھلی رپورٹ میں ہائیڈرولک لیکس اور فلیپ کی خرابیوں کی وجہ سے رجسٹریشن کوڈ N819AN کے ساتھ ڈریم لائنر کے بار بار ڈائیورشن کی نشان دہی کی گئی تھی۔
Ahmedabad Plane Crash: ایئر انڈیا طیارہ حادثے کے بعد 40 لاشیں برآمد، گجرات کے سابق سی ایم وجے روپانی بھی تھے سوار
گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی کے قریبی ساتھی نتن بھاردواج نے بتایا کہ گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی بھی ایئر انڈیا کی اس پرواز میں تھے۔ روپانی اپنی بیٹی سے ملنے آرہے تھے۔ روپانی کی سیٹ نمبر 12 تھی۔
Air India plane crash: حادثے کا شکار ہونے والے ایئر انڈیا کے طیارے نے کی تھی MAYDAY کال، جانیے کیا ہے اس کال کی اہمیت
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (DGCA) کے ایک بیان کے مطابق احمد آباد سے لندن جانے والے ایئر انڈیا کے B787 ہوائی جہاز نے ٹیک آف کے فوراً بعد ایئر ٹریفک کنٹرول (ATC) کو MAYDAY کال کی تھی
Domestic air passenger traffic rises by 8.4%: اپریل 2025 میں بھارت کی گھریلو فضائی مسافر ٹریفک میں 8.45 فیصد اضافہ ریکارڈ
یہ اضافہ بھارت کی گھریلو ایوی ایشن مارکیٹ کی مسلسل ترقی کی طرف اشارہ کرتا ہے، لیکن اسے پائیدار بنانے کے لیے بنیادی ڈھانچے کی بہتری، ایئرپورٹس کی صلاحیت میں اضافہ، اور ایئر لائنز کے آپریشنل چیلنجز سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔
Air India- Indigo Flights Cancel: انڈیگو-ایئر انڈیا کی پروازیں منسوخ، مسافروں کے لیے ایڈوائزری جاری
ایئر انڈیا نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس کی ٹیمیں ان ہوائی اڈوں پر کام کو معمول پر لانے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ "ہوائی اڈوں کو دوبارہ کھولنے کے بارے میں ہوا بازی کے حکام کی طرف سے نوٹیفکیشن کے بعد،
DGCA: انڈیگو سمیت ان فضائی کمپنیوں نے بنایا نیا ریکارڈ! اکتوبر میں گھریلو پروازوں پر مسافروں کی تعداد 1.36 کروڑ تک پہنچی
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (DGCA) نے اکتوبر کے مہینے کے فضائی ٹریفک کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جس میں گھریلو پروازوں سے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد 1.36 کروڑ تھی۔





