Bharat Express DD Free Dish

Air India

نئی دہلی: ایئر انڈیا کے بوئنگ 787-8 طیارے کے انجنوں کے فیول کنٹرول سوئچز ٹیک آف کے تین سیکنڈ بعد ’رن‘ سے ’کٹ آف‘ پوزیشن پر آگئے، جس کی وجہ سے طیارہ ٹیک آف کے صرف 34 سیکنڈ بعد ہی گر کر تباہ ہوگیا۔ یہ معلومات ہفتہ کو ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بیورو (اے …

سول ایوی ایشن سکریٹری اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (DGCA) کے نمائندگان کو پیش ہونے کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ تاہم میٹنگ کا اصل مرکز توجہ ہوائی اڈوں پر عوامی بنیادی ڈھانچے اور خدمات کے لیے مسافروں سے لیے جانے والے مختلف چارجز، فیسیں، اور ٹیرف کے تعین اور ضابطہ کاری پر ہوگا، ساتھ ہی پروازوں کی سلامتی پر بھی بات ہوگی۔

ایئر انڈیا نے ایک بیان جاری کیا- طیارے کو اگلی پرواز کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے۔ ایئر انڈیا اپنے مسافروں اور عملے کی حفاظت کو اولین ترجیح دیتا ہے۔

ایوی ایشن ریگولیٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک باضابطہ ہدایت کے مطابق، ریگولیٹر نے ان تینوں اہلکاروں کو متعدد خلاف ورزیوں کے لیے براہ راست ذمہ دار ٹھہرایا۔

یہ فیصلہ ایئر انڈیا کی پرواز اے آئی 171 کے حالیہ حادثے کے بعد لیا گیا ہے، جس میں 241 مسافروں اور عملے کے ارکان کی المناک موت ہو گئی تھی۔

ڈی جی سی اے کے اعداد و شمار کے مطابق، انڈیگو مسافروں کی مارکیٹ شیئر پر مبنی ملک کی سب سے بڑی ایئر لائن ہے۔ اپریل میں انڈیگو کا مسافر مارکیٹ شیئر 64.1 فیصد تھا۔ وہیں، ایئر انڈیا گروپ کی مارکیٹ شیئر دوسرے نمبر پر 27.2 فیصد تھی۔ اسپائس جیٹ کا مارکیٹ شیئر 2.6 فیصد تھا۔

گجرات کے احمدآباد طیارہ حادثہ کے تقریباً 5 روز بعد پھر سے لندن کے لئے ایئرانڈیا کی فلائٹ پرواز کرنے والی تھی۔ پرواز سے پہلے فلائٹ کا نمبر تک بدل دیا۔ تاہم صبح سے ہی آرہی پریشانی کے بعد فلائٹ AI-159 کو منسوخ کردیا گیا۔

ایئر انڈیا نے ایک بیان میں کہا کہ 25 لاکھ کی یہ امداد، اس 1 لروڑ روپے کے معاوضے کے علاوہ ہے، جس کا اعلان ٹاٹا گروپ نے پہلے کیا ہے۔

AI 171 اس فلائٹ کا نمبر تھا، جو کہ جمعہ کے روز احمد آباد ہوائی اڈے سے ٹیک آف کے کچھ ہی منٹ بعد کریش ہو گئی۔

انڈیگو نے تمام مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ہوائی اڈے کی طرف جانے سے پہلے کمپنی کی ویب سائٹ یا موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے اپنی فلائٹ کا اسٹیٹس چیک کر لیں۔ ایئر لائن نے یقین دلایا کہ اس کی کسٹمر سروس ٹیم ان تاخیر سے متاثرہ مسافروں کی فعال طور پر مدد کر رہی ہے۔