Bharat Express DD Free Dish

Ahmedabad

عینی شاہدین کے مطابق چھت کی حالت پہلے ہی خستہ تھی اور بارش کی وجہ سے دیواریں کمزور ہوگئی تھیں جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ حالانکہ، ابھی تک حادثے کی صحیح وجہ کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ فی الحال واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور تفصیلی معلومات کا انتظار ہے۔ علاقے کے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

وزیراعظم ہنسل پور میں ہائبرڈ بیٹری الیکٹروڈ کی مقامی پیداوار کا آغاز کریں گے اور 100 ممالک کو بیٹری الیکٹرک گاڑیوں (BEVs) کی برآمدات کا جھنڈی دکھا کر آغاز کریں گے۔

یہاں فورمز، ماسٹر کلاسز اور ثقافتی پروگرامز کے ذریعے خیالات کی آبیاری اور نئی راہوں کی تلاش ممکن بنائی جائے گی۔

امت شاہ نے گاندھی نگر میں واقع انفارمیشن اینڈ لائبریری نیٹ ورک سینٹر (INFLIBNET) کا دورہ کیا اور لائبریریوں کی ترقی کے لیے جائزہ اجلاس منعقد کیا۔

ورلڈ پولیس اینڈ فائر گیمز ایک اولمپک طرز کا بین الاقوامی مقابلہ ہے، جس میں دنیا بھر کے قانون نافذ کرنے والے اداروں، فائر فائٹرز، کسٹمز، امیگریشن اور پروبیشن افسران حصہ لیتے ہیں۔

واضح رہے کہ گجراج (ہاتھی)جگن ناتھ یاترا میں آگے بڑھ رہےہیں۔ مہوت اور محکمہ جنگلات کی ٹیم بھی ان کے ساتھ ہے۔ جیسے ہی ہاتھی بے قابو ہونے لگے، محکمہ جنگلات کی ٹیم فوراً متحرک ہو گئی۔

اس یوگا سیشن میں گجرات کے وزیر داخلہ ہرش سنگھوی، ایم ایل اے امت ٹھاکر اور بی جے پی کے دیگر سینئر لیڈران بھی ہوئے شامل۔

وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل اور شہری ہوا بازی کے وزیر بھی موقع پر نظر آئے۔

گجرات طیارہ حادثہ: گجرات کے احمد آباد میں ایک طیارہ حادثہ پیش آیا ہے جس کی خوفناک تصاویر سامنے آ رہی ہیں۔ طیارہ حادثے کے بعد احمد آباد کے علاقے میگھانی میں آگ کے بڑے شعلے دیکھے گئے۔ اس کے ساتھ ہی دور سے سیاہ دھوئیں کے بادل دیکھے جا سکتے ہیں۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ مسافر طیارہ ہو سکتا ہے، جس میں کئی مسافروں کے سوار ہونے کا شبہ ہے۔

انھوں نے اس تقریب میں احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ احمد آباد شہر میں 1,550 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔