Amit Shah: امت شاہ احمد آباد میں رکھیں گے 379 کروڑ روپے کے فلائی اوور پروجیکٹ کی بنیاد
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اتوار کو احمد آباد کے مغربی علاقے میں دو بڑے فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ یہ دونوں بڑے منصوبے احمد آباد میونسپل کارپوریشن (AMC) کے ₹379 کروڑ کے اقدام کا حصہ ہیں۔
Ahmedabad: ایسٹر کی تقریب میں لاٹھیوں کے ساتھ ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے گھسے ہندوتوا گروپ کے کارکنان، کہا-تقریب میں ہو رہی تھی ’’مذہب کی تبدیلی‘‘
ہندوتوا گروپوں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل نے اتوار کو گجرات کے احمد آباد ضلع کے ایک نجی ہال میں عیسائیوں کے تہوار ایسٹر کے موقع پر منعقد ہونے والی ایک دعائیہ میٹنگ پر یہ الزام لگاتے ہوئے دھاوا بول دیا کہ اس تقریب میں ہندوؤں کا مذہب تبدیل کروایا جا رہا تھا۔
Protests over Waqf Amendment Bill: وقف ترمیمی بل پر ملک گیر احتجاج، پولیس نے احمد آباد میں 50 مظاہرین کو حراست میں لیا
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے وقف ترمیمی بل کی منظوری کے بعد ملک گیر احتجاج پھوٹ پڑا ہے۔ یہ احتجاج جمعہ کی نماز کے فوراً بعد شروع ہوا اور ملک بھر میں پھیل گیا۔
Sabarmati Blast Case: احمد آباد کے سابرمتی دھماکہ معاملے میں کلیدی ملزم گرفتار، پولیس نے دو پارسل بم، ایک پستول اور پانچ زندہ کارتوس بھی کیے برآمد
ہفتہ کے روز گجرات ہائی کورٹ کے وکیل کو ایک مشکوک پارسل بھیجے جانے کے بعد سابرمتی کے علاقے میں بم دھماکہ ہوا تھا۔ پارسل میں دھماکے سے پورے علاقے میں افراتفری مچ گئی تھی۔ پولیس کے مطابق ملزم روپن باروٹ اور اس کے ساتھیوں نے یہ دھماکہ کیا تھا۔
Lok Sabha Election 2024: گوتم اڈانی نے اپنے خاندان کے ساتھ لائن میں کھڑے ہوکر ڈالا ووٹ، ملک کے لیے کہی یہ بڑی بات
ووٹ ڈالنے کے بعد گوتم اڈانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج جمہوریت کا تہوار ہے اور میں لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ باہر نکلیں کر ووٹ دیں۔ ہندوستان مسلسل ترقی کر رہا ہے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
Gautam Adani’s Inspirational Journey: گوتم اڈانی کا متاثر کن سفر: کاروباری کامیابی کا خاکہ
اڈانی نے کہا کہ Banaskantha کے صحرا نے انہیں بہت کچھ سکھایا ہے۔ ان کے مطابق صحرائی زندگی اپنی بنجر شکل میں انسان کو اپنے انداز میں ڈھالنے پر مجبور کرتی ہے۔
PM Modi gives two messages to world in a day: پی ایم مودی نے ایک ہی دن میں دنیا کو دیے دو پیغام دیے، پوکھران میں طاقت دکھائی اور سابرمتی سےدیا امن کا پیغام
پی ایم مودی نے دن کی شروعات سابرمتی میں واقع کوچراب آشرم کے افتتاح کے ساتھ کی۔ اس آشرم کی بحالی پی ایم مودی کی کوششوں سے ہی ممکن ہوئی ہے۔
Pm Narendra Modi Gujarat Visit: امول کی گولڈن جوبلی تقریب کے لیے احمد آباد پہنچے پی ایم مودی، کہا- خواتین ہیں ڈیری سیکٹر کی ریڑھ کی ہڈی
اسٹیڈیم میں موجود کسانوں سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم نے کہا کہ ہندوستان کے ڈیری سیکٹر کی ایک بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہاں خواتین سب کچھ کرتی ہیں۔ وہ ہماری بیٹیاں اور بہنیں ہیں۔ ڈیری سیکٹر میں کام کرنے والے 70 فیصد لوگ ہماری بہنیں اور بیٹیاں ہیں۔
World Cup Final 2023: احمد آباد ایئرپورٹ فائنل میچ کی وجہ سے 45 منٹ تک رہے گا بند، مسافروں کے لیے ایڈوائزری جاری
احمد آباد ہوائی اڈے کی فضائی حدود کی بندش کے پیش نظر، اکاسا ایئر نے مسافروں کے لیے ایک الگ مسافر ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اس میں مسافروں کو بتایا گیا ہے کہ گجرات سے آنے اور جانے والی پروازوں میں ممکنہ تاخیر ہو سکتی ہے۔
Mahua Moitra Accused Of Taking Bribes:مہوا موئترا پر پیسے لے کر سوال پوچھنے کا الزام، اڈانی گروپ نے ٹی ایم سی ایم پی کو نشانہ بنایا، کہا- گروپ کی شبیہ خراب کرنے کی ہو رہی ہے کوشش
ایک چونکا دینے والی پیش رفت میں، اتوار، 15 اکتوبر، 2023 کو، سپریم کورٹ کے وکیل، جئے اننت دیہادرائی نے، سی بی آئی کے پاس ایک شکایت درج کروائی، جس میں ایک اعلیٰ افسر کی طرف سے حلف نامہ کی شکل میں “ایک وسیع مجرمانہ سازش کے کمیشن” کو ریکارڈ پر لایا گیا۔ . ایم …





