India builds soft power in Afghanistan: بھارت افغانستان میں اپنی گرفت مضبوط کرنے کیلئے پاکستان کو سائیڈ لائن کرکے ایران کا سہارا لے رہا ہے
ہندوستان اہم امداد فراہم کرنے والے کے طور پر افغانستان میں اپنے سافٹ پاور کو مضبوط کر رہا ہے، ایران سے گزر کر اور کبھی ناگزیر پاکستان کو اب سائیڈ لائن کر رہا ہے۔اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایک نمائندے نے حال ہی میں بتایا کہ ہندوستانی عطیہ 20,000 میٹرک ٹن گندم اگلے دو مہینوں میں افغانستان پہنچنے کی توقع ہے۔
Afghanistan: افغانستان میں صبح سویرے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بار پھر زمین کانپ گئی ہے۔ بدھ کی صبح 4.3 کی شدت کا زلزلہ آیا
Earthquake: اتنے زلزلے کیوں آرہے ہیں؟ دہلی-این سی آر پر ترکی جیسی خطرناک تباہی کا خطرہ، جانئے کیا ہے وجہ
زلزلہ کے لحاظ سے دہلی-این سی آر پانچویں اور چوتھے زون میں ہے۔ یہ زون بے حد خطرناک ہوتے ہیں۔ اگریہاں پر زمین تیزی سے ہلتی ہے تو بڑی آفت آئے گی اور اسے نہ تو بچایا جاسکتا ہے اور نہ ہی ٹالا جاسکتا ہے۔
Pakistan Afghanistan Earthquake: پاکستان اور افغانستان میں زلزلہ سے خوف میں لوگ، 9 کی موت، 100 سے زیادہ اسپتال میں داخل
پاکستان اور افغانستان میں منگل کو 6.5 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جس سے لوگ گھروں اور دفتروں سے نکل کر باہر آگئے۔ دونوں ممالک کے کئی حصوں میں آئے زلزلے کی وجہ سے کم از کم 9 افراد کو اپنی جان گنوانی پڑی ہے۔
Mariyam Durrani opens Gym in Afghanistan: طالبان کی قیادت والے افغانستان میں خواتین کے لئے جم کھولنے والی کون ہیں مریم درانی؟
مریم درانی نے افغانستان کے قندھار میں خواتین کے لئے جم کھولا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ جم بنانے کے لئے دہائیوں سے آواز اٹھاتی رہی ہیں۔ خواتین حقوق کے لئے جدوجہد کرنے والی 36 سالہ مریم درانی کا یہ قدم قابل تعریف ہے۔
Afghanistan: افغانستان میں سرد موسم نے لی 170 لوگوں کی جانیں
اہلکار نے امدادی اداروں سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ ضرورت مند افغان خاندانوں کو انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کریں اور انہیں سخت سردیوں سے بچنے میں مدد کریں۔
Telangana CM KCR: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے سی آر نے کہا- ‘بھارت بن جائے گا افغانستان، بی جے پی نے پلٹ وار کرتے ہوئے کہا- وزیر اعلیٰ کی طرح برتاؤ کریں
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے سی آر کے بیان پر پلٹ وار کرتے ہوئے بی جے پی ترجمان نے کہا کہ انہیں سمجھنا چاہئے کہ وہ چار کروڑ سے زیادہ کی آبادی والے ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیں۔
Bilawal Bhutto Zardari: ہندوستان کے خلاف زہر اگلنے والے پاکستانی وزیر بلاول بھٹو نے کہا- ‘موت سے نہیں ڈرتا’، یہاں جانئے پورا معاملہ
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری نے ٹی ٹی پی کی طرف سے دی گئی دھمکی سے متعلق کہا کہ یہ لوگ موت سے ڈرتے ہوں گے، میں موت سے نہیں ڈرتا۔
Pakistan vs Taliban: طالبان سے پریشان پاکستان نے افغانستان میں کی ایئر اسٹرائیک؟ جانئے کیا ہے دعوے کی حقیقت!
Air Strike by Pakistan in Afghanistan: افغان صحافیوں نے سوشل میڈیا پر مبینہ دہشت گردانہ تباہی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پاکستانی فائٹر جیٹ نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر ایئر اسٹرائیک کی ہے۔
Video of Afghan professor tearing degrees in live show goes viral on social media:مجھے یہ ڈگریاں نہیں چاہیے اگر میری ماں بہنیں نہیں پڑھ سکتیں، پروفیسر نے لائیو شو میں پھاڑی ڈگری
طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے کالجوں میں پڑھنے پر پابندی کے بعد افغانستان میں تدریسی برادری میں بڑے پیمانے پر ناراضگی ہے۔ اس کی جھلک افغانستان کے ایک لائیو ٹی وی شو میں بھی دیکھی گئ