Afghanistan Embassy: افغانستان نے دہلی میں اپنا سفارت خانہ مستقل طور پر کیا بند، جانیں کیا ہے اس فیصلے کے پیچھے کی وجہ
افغان سفارت خانے کے مطابق اگست 2021 سے بھارت میں افغانوں کی تعداد آدھی رہ گئی ہے۔ اس عرصے میں بہت محدود نئے ویزے جاری کیے گئے۔
Afghanistan Earthquake: افغانستان میں ریکٹر اسکیل پر شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق زلزلے کے مرکز کی گہرائی زمین سے 73 کلومیٹر نیچے بتائی جاتی ہے۔
World Cup 2023: میکسویل کی طوفانی اننگز نے پاکستان کے سیمی فائنل میں جانیں کی امیدوں میں کیا اضافہ، جانئے پاکستان کیسے کر سکتی ہے کوالیفائی
اگر افغانستان کی ٹیم آسٹریلیا کو شکست دے دیتی تو پاکستان کے لیے سیمی فائنل میں پہنچنا بہت مشکل ہو جاتا۔ گلین میکسویل کی طوفانی اور تاریخی اننگز نے پاکستان کے لیے سیمی فائنل کی راہ آسان کر دی ہے۔
Earthquake in Nepal-Afghanistan: صبح صبح نیپال سے افغانستان تک لرزی زمین، 36 گھنٹے میں دوسری بار آیا زلزلہ
نیپال میں جمعہ کو دیر گئے 6.4 شدت کے زلزلے سے 157 افراد ہلاک اور کم از کم 375 افراد زخمی ہوئے۔ تلاش اور بچاؤ کا کام ابھی بھی جاری ہے۔ نیپال کے جاجر کوٹ ضلع میں جمعہ کو آنے والے زلزلے سے املاک کا بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔
NED vs AFG: ورلڈ کپ میں افغانستان کی چوتھی جیت، نیدرلینڈز کو شکست دے کر سیمی فائنل کا راستہ صاف
افغانستان کی اس جیت کے ہیرو کپتان حشمت اللہ شاہدی اور رحمت شاہ تھے۔ دونوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ رحمت شاہ نے 52 رنز بنائے جبکہ شاہدی 56 رنز بنانے کے بعد ناقابل شکست واپس لوٹ گئے۔ اس سے قبل محمد نبی اور نور احمد نے باؤلنگ میں کمال کیا تھا۔
Afghanistan Blast: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکہ، 15 نمازی شہید، طالبان کے بالگان علاقہ میں افراتفری
افغانستان میں ایک مسجد بم دھماکے سے لرز اٹھی۔ طالبان کے زیر تسلط صوبہ بالاگان میں زمان مسجد میں دھماکے میں 15 نمازیوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔ کئی لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں
Rohit Sharma breaks Sachin’s world record: روہت شرما نے افغانستان کے خلاف طوفانی سنچری بنا کر توڑا سچن کا عالمی ریکارڈ
روہت شرما نے افغانستان کے خلاف شاندار سنچری اسکور کی۔ اب ون ڈے کرکٹ میں ان کے نام 31 سنچریاں درج ہو چکی ہیں۔ انہوں نے آسٹریلیا کے لیجنڈری بلے باز رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
Earthquake Afghanistan: زلزلے سے تباہی کا سامنا کررہےافغانستان میں ایک بار پھر لرز گئی زمین، محسوس کیے گئے6.3 شدت کے جھٹکے
ہلال احمر جیسی فوجی اور غیر منافع بخش تنظیموں کی کم از کم ایک درجن ٹیمیں تباہی کے فوراً بعد امدادی اور طبی کارروائیاں چلانے میں شامل رہیں۔
Earthquakes In Afghanistan: افغانستان میں زلزلے نے مچائی تباہی، 2 ہزار تک پہنچی ہلاکتوں کی تعداد، طالبان نے کی مدد کی اپیل
طالبان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی ادارے ملبے تلے دبے لوگوں کو نکالنے میں مدد کریں۔ لوگوں کو نکالنے کے لیے جو بھی وسائل درکار ہیں استعمال کریں۔
Afghanistan Currency in Taliban Ruled: طالبان نے بدل دی افغانستان کی قسمت! 2 سال میں ٹاپ پر آئی افغان کرنسی
طالبان نے افغانستان میں 2 سال پہلے اقتدار سنبھالا تھا۔ اس درمیان وہاں کی اکنامی میں کافی تبدیلیاں ہوئی ہیں اور اب افغانستان کی کرنسی دنیا کی سب سے بہترین کرنسی بن گئی ہے۔