Bharat Express DD Free Dish

Aamir Khan

عامرخان کی فلم ’ستارے زمین پر‘ 20 جون کوریلیزہوگی۔ تفرح، جذبہ اور ڈرامہ سے بھرپور اس فلم کی ہدایت کاری آرایس پرسنا نے کی ہے۔ اس فلم کا ٹریلر بھی جلد آئے گا۔

عامرخان اپنی گرل فرینڈ سے عمرمیں کتنے بڑے ہیں؟ اب اس کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ عامرکے بیٹے جنید سے گوری کچھ ہی سال بڑی ہیں۔ اب ان کے درمیان عمر کے فرق سے متعلق جان کرآپ حیران رہ جائیں گے۔

عامرخان اوران کی گرل فرینڈ اسپریٹ کا ریلیشن جب سے کنفرم ہوا ہے، تب سے ہی دونوں سے متعلق کچھ نہ کچھ سننے میں آرہا ہے۔ ہرکوئی گوری اسپریٹ سے متعلق ہرایک بات جاننا چاہتا ہے۔

عامر خان  نے اس  بارے میں کا مذاق کرتے  ہوئے کہا کہ دیکھو میں نے تم لوگوں کو پتہ لگنے نہیں دیا، بھوون کو ملی گوری ۔

عامرخان بالی ووڈ کے سپراسٹارہیں اورانہوں نے تمام بلاک بسٹرفلمیں دی ہیں۔ وہیں اداکارنے حال ہی میں اپنی کم فلمیں کرنے کی وجہ کا انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں عامر خان نے ممبئی میں فلمساز آشوتوش گواریکر کے بیٹے کونارک کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ عامر کے ساتھ ان کی سابقہ ​​بیوی کرن راؤ اور آدتیہ لاکھیا کے ساتھ ’لگان‘ کی مرکزی اداکارہ گریسی سنگھ بھی تھیں۔

اس ہائی پروفائل میٹنگ میں کئی بڑے نام شرکت کریں گے، جن میں سندر پچائی، ستیہ نڈیلا، مکیش امبانی، آنند مہندرا، امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، چرنجیوی، موہن لال، رجنی کانت، عامر خان، اے آر رحمان، اکشے کمار، رنبیر کپور اور دیپیکا پڈوکون جیسے نامور صنعتکار اور اداکار شامل ہیں۔

 کرینہ کپور نے کہا کہ انہیں احساس ہے کہ عرب ممالک میں ان کے لاکھوں مداح ہیں اور وہ ان سب کی شکر گزار ہیں۔ وہ ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے لیے دوسری بار جدہ آئی ہیں وہ ہمیشہ محسوس کرتی ہیں کہ وہ ہندوستانی سنیما کے عظیم اداکار راج کپور کی پوتی ہیں اور ایک عظیم روایت کی وارث ہیں۔ اس لیے وہ ایسا کچھ نہیں کر سکتی جس سے ان کی خاندانی روایت کو نقصان پہنچے۔

سعودی عرب کے شہر جدہ میں چوتھے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ عامر کے علاوہ برطانوی اداکارہ ایملی بلنٹ کو بھی اعزاز سے نوازا گیا۔

نتیش تیواری کی ہدایت کاری میں بننے والی ’دنگل‘ میں عامر خان نے مہاویر سنگھ پھوگاٹ کا کردار ادا کیا، ایک شوقیہ پہلوان جو اپنی بیٹیوں گیتا پھوگاٹ اور ببیتا کماری کو ہندوستان کی پہلی عالمی سطح کی خاتون پہلوان بننے کی تربیت دیتا ہے۔